Khwab Mein Saunf Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Saunf Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Saunf Khana. To Kisi Ka Khawab Mein Khushk Sonf Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Sabz Saunf Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Khwab Mein Bohat Se Sonf Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Saunf Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سونف کا دیکھنا موسم پریا بے موسم غم اور دکھ ہے۔ بہت سے سونف دیکھنا غم اور دکھ گرفتار ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Saunf Khana

اگر کوئی شخص خواب میں سونف کھاتا ہے۔تو اس کا کھانا نقصان دہ ہے۔ مال میں نقصان بیشمار ہو گا۔ غم و فکر میں گرفتار ہوگا۔

Khawab Mein Khushk Sonf Dekhna

خواب میں خشک سونف دیکھے تو یہ باعث رنج و غم ہےاورتکلیف اٹھائےگا۔

Khwab Mein Sabz Saunf Dekhna

اگر دیکھے کہ سونف سبز ہیں تو یہ کشادگی رزق کی۔ آرام و راحت پانے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Bohat Se Sonf Dekhna

اور اگر زمین میں جو اس کی ملکیت ہے۔ بہت سے سونف دیکھے دلیل ہے کہ غم و اندوہ میں گرفتار ہو گا۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Newla Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page