Khawab Mein Newla Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Newla Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Niola Pakarna. To Kisi Ka Khawab Mein Newla Bhagna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Neyolay Aur Saanp Ki Larai Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Mazeed Khawab Mein Newla Ka Gosht Khana. Aur Ap Parhen gy Khawab Mein Neyolay Ko Marna. or Ap Ko is Artical Mein Parhne Ko Mely Ga Khwab Mein Nevla Ka Katna. Khawab Mein Nevla Se Larna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Newla Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نیولا چور ہے۔ نیولا خواب میں دیکھنا ایسا مرد ہے جو لوگوں میں فساد اور شور و شر ڈالتا ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نیولے کو دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (1)چور(2)غم واندوہ(3) بیماری۔

Khwab Mein Niola Pakarna

اور اگر دیکھے کہ نیولے کو پکڑا یا مارا ہے دلیل ہے کہ چور کو پکڑے گا یا اس پر فتح پائے گا۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے نیولا پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ کوئی سردار اس کو اپنے نزدیک کرے گا اور عزت پائےگا۔

Khawab Mein Newla Bhagna

اور اگر دیکھے کہ اس سے نیولا بھاگ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ مفسد اس کے پاس سے بھاگے گا۔

Khwab Mein Neyolay Aur Saanp Ki Larai Dekhna

اگر کوئی خواب میں نیولے اور سانپ کی لڑائی دیکھے۔ تو یہ باعث خیر وبرکت کی دولت غیر معمولی ہاتھ آنے کی۔اوردشمنوں پربھی غالب آنے عزت اورسرداری پانےکی علامت ہے۔

Khawab Mein Newla Ka Gosht Khana

اور اگر دیکھے کہ اس نے نیولے کا گوشت کھایا ہے یا اس کے جسم سے اس کے ہاتھ میں کوئی چیز ہے۔دلیل ہے کہ چور سے چوری کا مال لے گا۔ اور اگر دیکھے کہ نیولے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مفسد آدمی سے مال حرام کھائے گا۔نیولے کا گوشت کھانا دلیل ہے کہ بیمار ہوگا۔ یاڈر اور خوف کھائےگا چور سے چوری کا مال لینے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Neyolay Ko Marna

اور اگر دیکھے کہ نیولے کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ اس مفید کا حال تباہ ہو گا۔ نیولے کوخواب میں مارنافسادی لوگوں اور حسد کرنے والے لوگوں پر غالب آئےگا۔

Khwab Mein Nevla Ka Katna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ نیولے نے پکڑا یا کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہوگا اور آخر کار شفا ء پائے گا۔

Khawab Mein Nevla Se Larna

اور اگر دیکھے کہ نیولے کے ساتھ لڑا ہے اور اس پر غالب آیا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر غالب آئے گا اور اس کو قابو میں کرے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Angoor Ki Baeil Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page