Khawab Mein Raqs Karna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Raqs Karna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Khud Ko Nachte Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Dance Karna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Nachna Ki Tabeer. Khwab Mein Bacha Ka Nachna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Khawab Mein Qaidi Ka Naachna. Khwab Mein Apne Ghar Mein Naachna. Aur Khawab Mein Bemaar Ka Naachna. Khwab Mein Aurat Ka Naachna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Raqs Karna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں نا چنا غم واندوہ اور مصیبت ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ بیماری ہے۔ اور بعض کہتے ہیں کہ مردوں کو جیل خانہ سے رہائی ہے۔

Khwab Mein Khud Ko Nachte Dekhna

اگر کسی نے خواب میں اپنے آپ کو یا کسی اور کو ناچتے ہوئے دیکھا۔ تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ خواب دیکھنے والے کو غم اور تکلیف پہنچے گی۔ اس کو چاہیے کے وہ توبہ استغفار کرے۔

Khwab Mein Dance Karna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔کہ خواب میں ناچنا عورتوں کے لیے رسوائی ہے۔ اور مردوں کے لیے مصیبت ہے۔ لیکن صوفیوں اور ناچنے وا لوں کے لیے غم واندوہ نہیں ہے۔

Khwab Mein Nachna Ki Tabeer

اور خواب میں ناچنے وا لا ایسا مرد ہے جو اپنی اور دوسروں کی مصیبت میں ہمیشہ رہتا ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں ناچنا غم اور مصیبت ہے

Khwab Mein Bacha Ka Nachna

بچہ کیلئے ناچنا اچھا نہیں ہے۔ اور اس سے اس کے گونگا ہونے کا خطرہ ہے۔ کیونکہ گونگا ہاتھوں ہاتھوں سے اشارہ کرتا ہے۔

Khawab Mein Qaidi Ka Naachna

اگر قیدی نے دیکھا کہ وہ ناچ رہا ہے تو یہ علامت ہے وہ قید سے آزاد ہو گا۔

Khwab Mein Apne Ghar Mein Naachna

اگر کسی نے دیکھا کہ وہ اپنے گھر میں ناچ رہا ہے۔ اور اس کے ارد گرد گھر کے لوگ بیٹھے ہیں اُن میں کوئی اجنبی نہیں۔ تو یہ سب لوگوں کے لئے اچھا خواب ہے۔

Khawab Mein Bemaar Ka Naachna

بیمار کا نا چنا اسکی لمبی بیماری پر دلالت کرتا ہے خواہ مرد ہو یا عورت۔

Khwab Mein Aurat Ka Naachna

اور عورت کا نا چنا کسی بڑے حادثہ اور بُرے کام پر دلالت کرتا ہے۔ جو اس کو پیش آئیگا خواہ وہ مالدار ہو یا فقیرہ ہو۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Loomarri Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page