Khwab Mein Lakriyan Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Lakriyan Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Hindi. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Mein Sukhi Lakdi Dekhna. To Kisi Ne Khwab Mein Lakri Ko Jorte Hoye Dekha. Is Ke Elawa Khwab Mein Lakriyan Katne Ki Tabeer. Khwab Mein Lakdi Kharidna. Khwab Mein Lakdi Ka Dher Dekhna. Ya Khwab Mein Lakri Tarashna. Khwab Mein Lakri Jalana Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Or Mazeed Isi Tarha Agar Koi Dekhe. Ke Us Ne Khwab Mein Apne Ap Ko Lakri Khate Hoye Dekha Hei. Khwab Mein Lakri Ka But Dekhna. To Iski Tabeer Bhi Apko Btaen Ge.

Khwab Mein Lakriyan Dekhna Ki Tabeer In Urdu

حضرت ابراہیم كرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لکڑی کا دیکھنا نفاق کی دلیل ہے. اگر کوئی بیگانہ شخص اِس کو لکڑی دے تو وہ اِس سے نفاق کرے گا. اور ٹھڑی لکڑی خواب میں دیکھنا اِس کی تاویل سیدھی لڑکی كے مطابق ہے. خواب میں 1 لکڑی دیکھنا کاروبار میں ترقی کی علامت ہے. اور اگر خواب میں بہت زیادہ لکڑیاں دیکھتا ہے. تو یہ مال و دولت اور کاروبار میں بہت زیادہ ترقی کی علامت ہے. اور اگر ٹھڑی لکڑی جلانے كے قابل دیکھے تو یہ مرد منافق اور جھوٹ بولنے والا ہے.

اور بعض اہل تعبیر فرماتے ہیں کہ لکڑی کی دلالت ایسے شخص پر بھی ہوتی ہے. جس كے دین کی ساتھ نفاق کی آمیزش ہو اور اس کا ظاہر باطن سے بہتر ہو. کسی دین دَار شخص کا خواب میں لکڑیاں دیکھنا چوری قتل زنا جیسے گناہوں میں مبتلا ہونے کی اور بادشاہ تک بات پونچھ جانے اور بادشاہ کی طرف سے اس پر حد قائم کرنے کی دلیل ہے. خواب میں لکڑی کا مطلب یہ ہوسکتا ہے کہ وہ آپ کا دشمن ہے، اور اگر آپ اسے توڑ دیتے ہیں، تو یہ اس دشمن پر آپ کی فتح کی علامت ہے۔

Khwab Mein Sukhi Lakdi Dekhna

اگر کوئی خواب میں خشک یعنی سوکی لکڑی دیکھے. تو یہ کسی نامعلوم شخص سے فائدہ حاصل ہونے کی اور مالے دنیا ملنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Lakri Tarashna

اگر کوئی خواب میں دیکھے كے وہ لکڑی کو تراش رہا ہے. تو یہ کسی منافق یا منکر کا خیرخا ہو گا یا پھر کسی مشرک کی مدد کرے گا. حضرت ابن سیرین رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ہے کہہ خواب میں لکڑی تاراشنی والا لوگوں کا خیر خوا ہے . لیکن اِس کی صحبت منافق لوگوں كے ساتھ ہے اور بادمازحاب ہوتا ہے ان كے مطلب پر چلتا ہے . کیو كے لکڑی والوں کو خواب میں دیکھنا نفاق پر دلیل ہے۔
حضرت جافر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كہ خواب میں لکڑی تراشنے والا لڑکوں کا معلم ہے. كہ جاہل اور نادان کو عقل اور دانش مندی سکھاتا ہے. اور لوگوں كے کاموں کی اصلاح اور تدبیر کرنے والا ہے اور فساد اور نفاق کی راہ کو ان سے دور کرنے والا ہے۔

Khwab Mein Lakri Jalana Dekhna

اگر کوئی خواب میں لکڑی کو جلاتے ہوئے دیکھتا ہے. تو یہ دشمنی پیدا ہونے کی تنگدست ہونے کی اور بوکھا ننگا ہونے کی غربت اور بیماری پانے کی علامت ہے. اور اگر کسی نے خواب میں دیکھا كے اس نے 2 یا 3 لکڑیاں آگ كے اندر جلانے کی غرض سے رکھی ہیں. تو دلیل ہے کہ اس علاقے میں غلط بات پہلے گی اور بڑھتی چلی جائے گی. خواب میں لکڑی جلانا بادشاہ تک پہنچنے کی کوشش کرنے کی طرف اشارہ ہے۔ جو شخص خواب میں یہ دیکھے کہ وہ لکڑیاں جلا رہا ہے تو اسے اپنی زندگی میں کسی انجان شخص کے ذریعے سے بڑے فائدے حاصل ہوں گے۔ شادی شدہ عورت کے لیے خواب میں لکڑی جلانا طلاق یا رقم کا نقصان ہے۔

Khwab Mein Lakriyan Katne Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں لکڑیاں کاٹتے ہوئے دیکھتا ہے. یا پھر لکڑیاں کاٹنے والے کو دیکھتا ہے. تو اِس کی تعبیر یہ ہے. كہ وراثت یا میراث کا تقسیم کرنے والا شخص مراد ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں

Khwab Mein Paise Dekhna Ki Tabeer Bataye

Khwab Mein Lakdi Kharidna

غیر شادی شدہ عورت جو اپنے آپ کو لکڑی خریدتےہوئےدیکھتی ہےتو اس کے پاس بہت زیادہ رزق ہے۔

Khwab Mein Lakri Ka But Dekhna

اگر کوئی خواب میں لکڑی کا بت دیکھتا ہے تو یہ غربت اور تنگدستی اٹھانے کی بدنیت ہونے کی اور کام سے دِل اٹھ جانے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Lakri Ko Jorna

اگر کوئی خواب میں لکڑی کو جوڑتا ہے تو یہ اخووت ہمدردی اور بھائی چارا پیدا کرنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Lakriyan Cheerna

اگر کوئی خواب میں آرے كے ساتھ لکڑیاں چیرتے ہوئے دیکھتا ہے. تو یہ منافق ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Lakdi Ka Dher Dekhna

اگر کوئی خواب میں لکڑی کا ڈھیر دیکھتا ہے وہ دیکھتا ہے كہ اس كے پاس بہت ساری لکڑیوں کا ڈھیر جمع ہے. تو یہ رزق اور ضروریات كے پورا ہونے کی اور میراث ملنے کی دلیل ہے. یا وقف معطل سے مال ملنے کی علامت ہے. اگر کوئی خواب میں اپنے پاس ایسی جمع شدہ لکڑیاں دیکھتا ہے كہ جو کاٹے بغیر استعمال نہیں کر سکتے. تو یہ مشقت سے حاصل شدہ مال کی یا پھر شر کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Lakri Ko Banate Hoye Dekhe

اگر آپ خواب میں اپنے آپ کو یا کسی کو لکڑی بناتے ہوئے دیکھتے ہیں تو یہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ یہ خواب دیکھنے والا ذہین، باصلاحیت اور عقلمند ہے.  اوردوسری مخلوقات کے ساتھ معاملہ کرنے میں عقلمندہے۔

Khwab Mein Lakri Khana

اگرکوئی خواب میں لکڑی کھاتےہوئےدیکھتاہےتو خواب میں لکڑی کھاناحرام مال کھانےکی علامت ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page