Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Qayamat Dekhna Ki Tabeer In Urdu Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Mazloom Zalim Par Qaboo Paye Ga Khawab Dekhnay Wala Gham Mehnat Aur Pareshani Mein Hai. To Daleel Hai Ke Is Se Khulasi Paye Ga Nijaat Paye Ga. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.
Qayamat Dekhna Ki Tabeer in Urdu
لہٰذا جو شخص دیکھے کہ قیامت کسی جگہ برپا ہو گئی ہے تو وہ اس جگہ پر ظالموں پر ظلم کرنے والا ہے، وہاں پر مظلوم کی مدد کرتا ہے، کیونکہ یہ جدائی اور انصاف کا دن ہے، اور جو دیکھے اگر قیامت کی کوئی حالت کسی جگہ نمودار ہو، جیسے سورج کا مغرب سے طلوع ہونا، اور زمین کے حیوان یا دجال یاجوج ماجوج کا ظہور، اگر وہ اللہ تعالیٰ کا فرمانبردار ہو تو اس کے نظارے اس کے لیے اچھی خبر ہے۔
حضرت ابن سیری رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كے اگر کوئی خواب میں دیکھے كے قیامت یقین اور صداقت كے ساتھ قائم ہے تو دلیل ہے كے اللہ پاک اس ملک والوں پر رحمت کرے گا . اور اگر اس ملک کا بادشاہ ظالم ہے تو دلیل ہے كے ان پر مصیبت اور آفَت آے گی . اور اگر مظلوم ہیں تو ان کو ظالموں پر فتح نصیب ہو گی. خواب میں قیامت کا دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے گا۔ اور اگر مظلوم ہو تو ظلم سے نجات پانے کی علامت ہے۔ اور اگر دیکھے كے اس ملک والے اللہ كے سامنے کھڑے ہیں۔ تو دلیل ہے كے ان پر اللہ کا قہر اور غصہ ہو گا۔
حضرت ابراہیم كرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی دیکھے كے قیامت قائم ہے تو دلیل ہے كے مظلوم ظالم پر قابو پائے گا۔ اور اگر وہ خواب دیکھنے والا غم محنت اور پریشانی میں ہے۔ تو دلیل ہے كے اس سے خلاصی پائے گا نجات پائے گا۔
اگر کوئی شخص خواب میں دیکھتا ہے كے قیامت کا منظر ہے۔ قیامت آگئی ہے ہر طرف ہولناکی ہے اور چیزیں اڑ رہی ہیں گررہی ہیں۔ دائیں اور بائیں چیزوں کا نقصان ہو رہا ہے۔ تو ایسا خواب دیکھنا خواب دیکھنے والے كے عمل پر منحصر کرتا ہے۔ اگر تو خواب دیکھنے والا نیک ہے نیکی پر اپنی زندگی گزر رہا ہے۔ تو یہ خواب اس سخص كے لیے خوشخبری اور اس كے لیے اللہ کی طرف سے بہترین اَجْر ہے۔ کہ قیامت آۓ تو مومن كے لیے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم كے حدیث ہے۔ كے دنیا مومن كے لیے قید خانہ ہے اور کافر كے لیے جنت ہے۔ تو جب آخرت اس کو ملے گی تو اس كے لیے اچھائی ہے۔
یا اگر قیامت آجائے گی تو اس كے لیے بہترین اَجْر ہے . تو اچھے آدمی نیک آدمی اگر خواب میں قیامت آتے ہوئے یا آخرت كے منظر کو دیکھتا ہے تو یہ اس كے لیے اچھائی پر دلالت کرتا ہے . اور اگر یہی خواب کوئی ظالم شخص دیکھتا ہے۔ تو یہ خواب اس كے لیے یہ عبرت كے بات ہے۔ جو ظالم ہے یہ اس کی پکڑ کی طرف اشارہ ہے۔ یا اس كے ظلم کی طرف بھی اشارہ ہے۔ ایسے شخص کو چاہئیے كے جو وہ ظلم کرتا ہے۔ اس ظلم سے باز آجاے۔ اور جو لوگوں کو تکلیف دیتا ہے۔ وہ تکلیف دینے سے رک جائے۔
Qayamat Aate Dekhna
اگر کوئی شخص خواب میں قیامت کو آتے ہوئے دیکھتا ہے تو اِس کی تعبیر یہ ہے كے اِس کو اس كے گناہوں سے ڈرایا جا رہا ہے كے خواب دیکھنے والا گناہ گار ہے اس نے کوئی گناہ کیا ہے یا گناہوں میں ملوس ہے تو اس کو ڈرایا جاتا ہے كے وہ اپنے گناہوں سے باز آجاے توبہ اوراسغفار کر لے . كے ایک دن اس کو اپنے عمل کا حساب بھی دینا ہے قیامت آنے والی ہے۔
Qayamat Qaim Hona
خواب میں قیامت قائم ہونا خواب دیکھنے والے کو ان گناہوں سے ڈراناہے جس کا وہ مرتکب ہے . خواب میں قیامت قائم ہونا عاد و انصاف پر بھی دلالت کرتا ہے . اگر کسی شخص نے خواب میں دیکھا كے قیامت صرف اس پر قائم ہوئی ہے تو یہ اس کی موت کی دلیل ہے . اور اگر کسی نے خواب میں دیکھا كے قیامت قائم ہوئی ہے اور وہ اس میں کھڑا ہے تو یہ خواب دیکھنے والے كے سفر پر جانے کی دلیل ہے . اگر کسی نے خواب میں قیامت قائم ہوتی دیکھی تو علامات قیامت میں سے کچھ علامات ظاہر ہونے پر دلالت کرتا ہے . مثلاً خون بہانہ . فتنہ فساد . اور منکرات کا ظھوروغیرہ۔
مزید تعبیرات
Khwab Mein Joon Dekhna Ki Tabeer In Urdu
Qayamat Ki Nishani Dekhna
اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كے قیامت کی نشانیوں میں سے کوئی نشانی ظاہر ہوئی ہے مثلاً یہ دیکھے كے سورج مغرب سے نکلا ہے . یا دجال ملعون یا یاجوج ماجوج ظاہر ہوئے ہیں یا دیگر علامت ظاہر ہوئی ہیں اور ہر ایک کو سزا جزا كے لیے اکٹھاکیا جا چکا ہے تو اچھے عمل والے كے لیے آسانی اور نیک عمل میں اضافے کی دلیل ہے اور گناہ گار آدمی كے لیے وعید ہے . اِس کی تعبیر یہ ہے كے خواب دیکھنے والا توبہ کرے اور اللہ پاک کی طرف رجوع کرے۔
Qayamat Mein Hisab Dena
اور اگر کوئی بندہ خواب میں قیامت میں حساب دیکھتا ہے كے اس کا حساب ہو رہا ہے تو یہ اِس بات کی دلیل ہے كے اس کو کوئی نقصان پہنچے گا. اور وہ تنگ حال ہو جائے گا کیوں کہ ( اللہ کا فرمان ہے كے ہَم اس کا سخت حساب لیں گے اور اس کو برا عذاب دیں گے ) تو ایسا خواب دیکھنے والے کو چاہیے كے وہ توبہ اور استغفار کرے اور صدقہ بھی دے۔
Qayamat Mein Paas Hona
اگر کوئی خواب دیکھے كے اس كے اعمال وزن کرتے ہیں اور وہ قیامت میں پاس ہو گیا ہے اس کی نیکیاں زیادہ ہیں . تو دلیل ہے كے اس کا انجام نیک ہو گا . اور بزرگی پائے گا نیک انجام ہو گا بزرگی والا اور پرہیز گار ہو گا . ( کیو كے اللہ کا فرمان ہے كے جن کا نیکیوں کا پلڑا بھاری ہے وہی لوگ نجات پانے والے ہیں ) اور اگر کوئی دیکھے كے اس كے برے عمل نیکیوں سے زیادہ ہیں تو دلیل ہے كے اس کی جگہ جہنم ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.