Khwab Mein Pathar Dekhna Ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Pathar Dekhna Ki Tabeer in Urdu. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab mein Kai Tarah K Pathar Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Safaid Pathar Dekhna . Is Ke Elawa Khwab Mein Zard Pathar Dekhna. Sabz Aur Neela Pathar Dekhna. Siyah Pathar Dekhna. Khwab Mein Surkh Pathar Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Pahar Se Pathar Lana. Pathar Pani Se Jama Karna. Khwab Mein Pahar Se Pathar Tarashna
. Khwab Mein Kisi Par Pathar Dalna. Wagerah.

Khwab Mein Pathar Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پتھروں کا دیکھنا دو وجہ پر ہے۔ (1) مال (2) ر ءیسں اور نرم پتھر کی تعبیر فائدہ ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پتھروں کا دیکھنا سختی ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ خواب میں پتھر کو  دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (1) مال (2) سرداری (3) کاموں میں سختی 4محنت کی کمائی۔

Khwab Mein Safaid Pathar

اگرکوئی خواب میں سفید پتھر دیکھتاہے تو دلیل ہےکہ نفع اور حکومت حاصل ہو گی۔ اور قوم کا سردار ہوگا۔ اگر دیکھے کہ اس نے سفید پتھرلیا ہے۔ دلیل ہے کہ خوش خلق رئیس سے اس کی محبت ہو گی اور اس سے نفع پائے گا ۔

Khwab Mein Zard Pathar Dekhna

اگر کوئی خواب میں زرد رنگ کے پتھر دیکھتا ہے تو دلیل ہے کہ مال و دولت حاصل ہوگا۔ اور اماء میں شامل ہوگا۔

Khwab Mein Sabz Aur Neela Pathar Dekhna

خواب میں سبز اور نیلا پتھر دیکھنا غیب سے ہدایت پائےگا۔اور دین میں بزرگی حاصل ہوگی۔

Khwab Mein Siyah Pathar Dekhna

خواب میں سیاہ پتھر کا دیکھنا دین میں ترقی ہونے کی دلیل ہے۔ اور اگردیکھے کہ اس نے سیاہ پتھر لیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عرب کے رئیس سے محبت ہو گی۔

Khwab Mein Surkh Pathar Dekhna

سرخ پتھر دیکھنا حکومت سے یاکسی عورت سے مال ودولت حاصل ہونے کی علامت اور اگر دیکھے کہ اس نے سرخ پتھر لیا ہے۔ دلیل ہے کہ مفسد سردار سے اس کو آرام پہنچےگا۔

Khwab Mein Pahar Se Pathar Lana

اور اگر دیکھے کہ پہاڑ پر گیا ہے اور دامن کوہ سے بہت سے پتھر لایا ہے اور دیکھے ہیں۔ اگر پتھر سفید یا سیاہ ہیں تو نفاق کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Pathar Pani Se Jama Karna

اگر دیکھے کہ پانی کے نیچے سے پتھر جمع کیئےہیں۔ دلیل ہے کہ مکر اور حیلے سے مال جمع کرے گا۔

Khwab Mein Pahar Se Pathar Tarashna

اور اگر دیکھے کہ پتھر پہاڑ سے تراشتا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بزرگ سے مال جمع
کرے گا۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Qurbani Karna Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Khwab Mein Kisi Par Pathar Dalna

اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی پر پتھر ڈالا ہے دلیل ہے کہ اپنے مال سے نفرت کے ساتھ کسی کو کچھ دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس پر پتھر ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر ما ل پائے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے کسی پر پتھر ڈالا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ اس پر تمت لگائے گا۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page