Khwab Mein Khud Ko Mara Hua Dekhna Ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Khud Ko Mara Hua Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Mein Khud Ko Kafan Mein Dekhna. To Kisi Ne Khwab Mein Mare Hue Rishtedar Ko Dekha. Is Ke Elawa Khwab Mein Khud Ko Bimar Dekhna. To Kisi Ne Khwab Mein Murde Ko Dobara Marte Hue Dekha Ho.Ya Khwab Mein Kisi Ko Marna Kaisa Hota Hai. Khwab Mein Mar Kar Zinda Hona. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Or Mazeed Isi Tarha Agar Koi Dekhe. Ke Us Ne Khwab Mein Man Ko Marte Hoye Dekha. To Iski Tabeer Bhi Apko Btaen Ge. Khwab Mein Kisi Ko Marte Dekhna Khwab Mein Kisi Ko Marte Dekhna Ki Tabeer.

Khwab Mein Khud Ko Mara Hua Dekhna Ki Tabeer

حضرت دانیال رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے.كہ اگر کوئی خواب میں دیکھے وہ مرا ہے.اور لوگ اس پر رورہے ہیں.یا اس کو نہلاکر کفن میں لپیٹا ہے.یا جنازے میں رکھ کر قبر میں ڈالا ہے.تو یہ سب اِس كے دین كے فساد پر دلیل ہے.  اگر کوئی حاملہ عورت خواب میں دیکھے.كہ وہ مری ہے.  لوگ اس پر رورہے ہیں تو دلیل ہے.كہ اس كے ہاں لڑکا پیدا ہو گا. اور اگر دیکھے كہ اس کو قبر میں رکھ کر اس پر مٹی ڈالی ہے. اور لوگ واپس آ گے ہیں. تو دلیل ہے كہ اس کا دین کبھی اصلاح نہیں پائے گا

اور بعض اہل تعبیر فرماتے ہیں.كہ اگر کوئی خواب میں دیکھے.كہ وہ مرا ہے.  جلدی سے جنازے پر رکھا ہے. اور لوگوں نے اس کو اٹھا لیا ہے. اور بہت سے لوگ اس كے جنازے كے پیچھے جا رہے ہیں. تو دلیل ہے كہ شرف اور بزرگی اور حکومت حاصل کرے گا

Khwab Mein Kisi Ko Marte Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں کسی کو مرتے ہوا دیکھتا ہے۔ تو یہ اس کی لمبی زندگی کی دلیل ہے۔ ایک اس کی تعبیر یہ بھی ہے کہ وہ کسی مشکل سے چھٹکارا پائےگا۔ اور کسی قید و بند میں ہے تو اللہ کی طرف سے اس کو اس قید سے چھٹکارا ملےگا۔

Khwab Mein Khud Ko Kafan Mein Dekhna

اگر کوئی خواب میں خود کو کفن میں دیکھتا ہے . تو کفن خواب میں ستر پر دلالت کرتا ہے . اور کبھی خواب میں کفن پوشیدہ اعمال پر بھی دلالت کرتا ہے . اگر کوئی کنوارہ لڑکا خواب میں خود کو کفن میں دیکھے تو یہ اس كے لیے غیرمناسب رشتے کی دلیل ہے . اگر کسی نے دیکھا كے اس نے کفن پہنا ہوا ہے . تو دلیل ہے كے وہ زنا کی طرف مائل ہے . اگر اس نے کفن مکمل طور پر نہیں پہنا ہوا ہے. تو زنا کی طرف بلایا جاتا ہے. اور وہ اس کو قبول نہیں کرتا ہے. اور اگر کسی نے اپنے آپ کو کو مردے کی طرح کفن میں لپٹا ہوا دیکھا تو یہ اس کی موت کی دلیل ہے. اگر تو اس کفن میں اس کا سَر اور پاؤں ننگے ہیں. تو یہ اس كے دین میں فساد کی دلیل ہے

Khwab Mein Khud Ko Mara Hua Dekhna Ki Tabeer

Khwab Mein Mare Hue Rishtedar Ko Dekha

اگر کوئی خواب میں اپنے کسی بھی مردہ رشتےدار کو دیکھتا ہے. تو اِس کی مختلف صورتیں ہیں. مثلاً خواب میں مرے ہوئے رشتےدار کو سفید لباس میں دیکھتا ہے تو یہ اس کا درجہ نیک ہونے کی علامت ہے. اور خواب میں مردہ مرے ہوئے رشتےدار کو خوب صورت اور زندہ دیکھنا. نیک بختی دولت عزت اور بزرگی حاصل ہونے کی علامت ہے. اسی طرح خواب میں مردہ مرے ہوئے رشتےدار کو خوشحال دیکھنا یہ اِس بات کی نشانی ہے كے مردہ اپنی نیکیوں پر بہت خوش ہے. اور اچھے حال میں ہے

Khwab Mein Khud Ko Bimar Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے كے بیمار ہے. تو دلیل ہے كہ اس كے دین میں فساد ہے اور لوگوں سے نفع کی بات کرے گا. خواب میں خود کو بیمار دیکھنا عبادت میں خلل ہو گا . یا سفر کا ارادہ کنسل کرے دے گا. اور بہت افسردہ ہو گا. اور بعض اہل تعبیر فرماتے ہیں كے اسی سال مرے گا

حضرت جعفر صادیق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خود کو بیمار دیکھنا اور بیماری کی وجہ سے رونا تو دلیل ہے. كے غم سے امن پائے گا . اور اگر بیماری سے صابر اور راضی اور شاکر ہے. تو اِس کی تعبیر نیک اور صحت ہے . اور اگر کوئی خواب میں یہ دیکھے كے وہ بیمار اور ننگا ہے برھنہ ہے. تو دلیل ہے. كہ اس کی موت قریب آگئی ہے

Khwab Mein Murde Ko Dobara Marte Hue Dekha

حضرت اسمعیل اشعث رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے. كہ اگر کوئی خواب میں مرے ہوئے کو دوبارہ مارا ہوا دیکھتا ہے . اور اس كے مرنے پر لوگ آہستہ رورہے ہیں. تو دلیل ہے. كہ اس كے گھر والوں میں سے کسی کی شادی ہو گی. اور خوش اور خرمی دیکھے گا

اگر خواب دیکھنے والا خواب میں ایک مردہ شخص کو دوبارہ مرتے ہوئے دیکھتا ہے، تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ وہ اپنے عزائم اور مقاصد کو حاصل کر لے گا۔
خواب میں کسی مردہ کو مرتے ہوئے دیکھنا ان پریشانیوں اور پریشانیوں کی نشاندہی کرتا ہے جن کا خواب دیکھنے والے کو آنے والے وقت میں سامنا کرنا پڑے گا

Khwab Mein Kisi Ko Marna Kaisa Hota Hai

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔كہ اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے. كے اس نے کسی کو مارا ہے. اور کا سَر نہیں کاٹا ہے. تو دلیل ہے کہ توانگر آدمی سے اس کو خیر اور نیکی پہنچے گی. اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں. كے مرنے والا مرے ہوئے پر ظلم کا اندیشہ کرے گا. اگر کوئی خواب میں دیکھے كے اس نے کسی کو ظلم سے مارا ہے. تو دلیل ہے كے گناہ گار اور ظالم ہو گا. اور اللہ اس پر کسی کو مسلط کرے گا تاکہ وہ اِس کو ستائے. اگر کوئی خواب میں کسی کو مارے . جس کو مارے پیٹے اس کو نفع پہنچاے گا اور اس کا مدد گار ہو گا

Khwab Mein Mar Kar Zinda Hona

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كہ وہ مر کر زندہ ہوا ہے. تو دلیل ہے. كے شہر خراب ہو گا. اور اگر دوسری مرتبہ مرا ہے. تو دلیل ہے. كہ اس کی اولاد میں سے کوئی مرے گا

حضرت ابراہیم كرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے . كے اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے . كے وہ مردہ سے زندہ ہوا ہے . تو دلیل ہے كے اس کا حَال نیک ہو گا . خاص کر اگر مرےہوے کو خوش اور کشادہ دیکھے

مزید تعبیرات

Khwab Mein Chipkali Ko Marna Ki Tabeer In Urdu

Khwab Mein Man Ko Marte Hoye Dekha

اگر کوئی خواب میں اپنی ماں کو مرتے ہوئے دیکھتا ہے . تو دلیل ہے كے اس کی دنیا ذائل ہو گی . اور اس کی حالت بتر ہو گی . اگر کوئی خواب میں اپنے ماں باپ کو مرتے ہوئے دیکھے تو یہ اس کا کوئی کام خراب ہونے کی علامت ہے

اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے والد یا اس کی فوت شدہ والدہ اس کے پاس آتے ہیں اور وہ خوش ہے تو یہ خواب جلد ہی خوشخبری سننے کی طرف اشارہ کرتا ہے اور دیکھنے والے پر اثر کرنے والی اچھی بات کی طرف اشارہ کرتا ہے

1 thought on “Khwab Mein Khud Ko Mara Hua Dekhna Ki Tabeer”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page