Khwab Mein Nargis Dekhna ki Tabeer in Urdu

اِس آرْٹِیکَل میں آپ پڑھیں گے خواب میں نرگس دیکھنا کی تعبیر۔ اِس میں آپکو ہر طرح کی تعبیر ملے گی مثلا، خواب میں نرگس کا پھول دیکھنا۔ تو کسی کا خواب میں نرگس کا پودا دیکھنا۔ اور اِس كے علاوہ عورت کا خواب میں نرگس لینا۔ اسکی کیا تعبیر ہے جاننے کے لیے نیچے لسٹ میں دی گئی تعبیر پڑھیں۔ خواب میں نرگس کو زمین سے اکھاڑنا۔ اور خواب میں عورت کا نرگس شوہر کو دینا۔ خواب میں سبز نرگس دیکھنا. اورخواب میں اپنے پاس نرگس دیکھنا۔

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Nargis Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Main Nargis Ka Phool Dekhna.To Kisi Ka Khwab Mein Nargis Ka Poda Dekhna. Aur Is Ke Elawa Aurat Ka Khwab Mein Nargis Lena. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Khwab Mein Nargis Ko Zameen Se Ukharna. Khawab Mein Aurat Ka Nargis Shohar Ko Dena. Khwab Mein Sabz Nargis Dekhna. Khawab Mein Apne Paas Nargis Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Nargis Dekhna ki Tabeer

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں نرگس کا پھول خوش طبع اور خوبصورت اور پاکیزہ مرد ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں نرگس کا پھول عمدہ بات ہے۔ اور اسیطرح خواب مین نرگس کا پھول دیکھنا خوبصورت بیٹا پیدا ہونے کی۔ یا خوبصورت عورت ملنے کی دلیل ہے۔

Khawab Main Nargis Ka Phool Dekhna

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نرگس کا پھول دیکھنا تین وجہ پر ہے: (1) خوش طبع اور خوبصورت عورت (2) بیٹا (3) دوست کہ جس کی دوستی پائیدار ہو گی۔

Khwab Mein Nargis Ka Poda Dekhna

اور خواب میں نرگس کا پودا دیکھنا یہ عورت کے حاملہ ہونے کی یا پھر خوشی حاصل ہونے کی علامت ہے۔

Aurat Ka Khwab Mein Nargis Lena

اور اگر عورت دیکھے کہ اس نے نرگس لیا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں خوبصورت بیٹا آئے گا۔ اور اگر بے شوہر ہے تو خوبصورت شوہر کرے گی۔

Khwab Mein Nargis Ko Zameen Se Ukharna

اور اگر کوئی دیکھے کہ اس نے نرگس کو زمین سے اکھاڑا ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب عورت کو طلاق دے گا یااس کا بیٹا مرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے نرگس زمین سے اکھاڑ کر غلام کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا غلام بھاگے گا۔

Khawab Mein Aurat Ka Nargis Shohar Ko Dena

اور اگر عورت دیکھے کہ اس نے نرگس کا دستہ اپنے شوہر کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا شوہر اس کو طلاق دے دے گا۔

Khwab Mein Sabz Nargis Dekhna

اگرکوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے سبز نرگس لی ہے۔ دلیل ہے کہ احسان اور نیکی کرے گا۔ اور خیر میں مشہور ہو گا۔

Khawab Mein Apne Paas Nargis Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس نرگس تھی اور زیادہ ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا اہل و عیال زیادہ ہو گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Gulab ka Phool Dekhna Kaisa Hai

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Nargis Dekhna ki Tabeer. Aur Khawab Main Nargis Ka Phool Dekhna. Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page