Khwab Mein Dhuwan Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Dhuwan Dekhna Ki Tabeer. Dhuwan Dekhna Zalim Badshah Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Dhuwan Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں دھواں ظالم بادشاہ ہے۔ اور اگر اور دیکھے کہ مشرق یا مغرب کی طرف بہت دھواں ہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک کے لوگ ظالم بادشاہ کے ہاتھ سے ظلم وستم اٹھائیں گے۔ خواب میں دھواں دیکھنا جابر حاکم اس پر حکومت کرےگا۔ اور اگرخواب دیکھے کہ دھواں دنیا میں اٹھا ہوا ہے۔ اور آگ شعلے مار رہی ہے تو دلیل ہے کہ جہان میں فتنہ پڑے گا۔

Shehar Mein Dhuwan Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ شہر میں یا کسی ولایت میں بغیر آگ کے دھواں ظاہر ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ کی طرف سے خوف ہوگا۔اور اس کی ایک تعبیر یہ بھی ہے کہ خواب میں دھواں شہر میں دیکھنا شہر کا حاکم ظالم ہوگا۔یااس شہر میں وبا پھیلےگی۔ اور لوگ اس وبا میں مبتلا ہوںگے۔

Mun Se Dhuwan Niklana

اور اگر دیکھے کہ گھر سے یا اس کے منہ سے دھواں نکلتا ہے۔ دلیل ہے کہ ظالم بادشاہ اس کو ضرور ضرر دے گا۔ یا تاوان ڈالے گا اور اس کا مال زور سے لے گا۔ اور اسیطرح خواب میں اگر کوئی منہ سے دھواں نکلتا دیکھے۔ تو یہ شہر کے حاکم سے تکلیف پائےگا۔ اور باعث رنج و غم اٹھانے کی علامت ہے۔

Aasman Par Dhuwan Dekhna

اگر خواب میں آسمان پر دھواں دیکھا ہے۔ تو دلیل ہے کہ آسمان سے بلائیں نازل ہوںگی۔ قحط سالی ہوگی اور غضب الہی نازل ہوگا۔

Dhuwan Ghar Mein Dekhna

اور خواب میں دھواں گھر میں دیکھنا قرض دار ہوگا۔ یا سخت بیمار ہونے کییا مصیبت میں گرفتار ہونے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Aag Dekhna Ki Tabeer In Urdu Hindi

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Dhuwan Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Duniya Mein Dhuwan Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page