Khwab Mein Humbistari Karna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Humbistari Karna Ki Tabeer. Hambistari Karna To Yeh Aurat Farma Bardaar Ho Gi Aur Shohar Is Par Qurbaan Hoga. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Humbistari Karna Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں اپنی بیوی کے ساتھ ہمبستری کرتا ہے تو یہ عورت فرمابردار ہو گی اور شوہر اس پر قربان ہوگا۔ اور اگر عورت خواب میں دیکھے کہ اس کا خاوند اس سے حیض کی حالت میں جماع کررہا ہے۔ تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ میاں بیوی دونوں شہر سے نکل جایئں گے۔ اور اگر عورت دیکھے کہ اس کے ساتھ ہمبستری ہو رہی ہے۔  اس کی دو صورتیں ہیں اگر تو اس کا اپنا شوہر کررہا ہے۔ تو یہ محبت بڑھنے اور بیوی پرقربان ہونے کی دلیل ہے۔اگر شوہر کے علاوہ کوئی اور مرد جماع کررہا ہے۔ تو خاندان مالدار ہونے کی حاجت اور تمام ضروریات پوری ہونے کی دلیل ہے۔

Behan Se Humbistari Karna

اور خواب میں اپنی ماں یابہن سے ہمبستری کرنا اس کی تعبیر صلح رحمی پائےگا۔ مدد پائےگا ماں بہن قربان ہوں گےاور مہربان ہوں گی۔

kisi Aur Ki Biwi Se Humbistari karna

اور خواب میں کسی اور کی بیوی یا منگیتر کے ساتھ ہمبستری کرتے ہوئے دیکھنا۔ مال حرام کھانے بےعزت ہونےاور بدنام ہونے کی علامت ہے۔ اور اسیطرح خواب میں بیوی کو پیچھے سے جماع کرنا یہ نالیق اور غلط کام کرنے کی دلیل ہے۔

kisi Larki Se Humbistari karna

اور اگر خواب میں کسی نامعلوم لڑکی سے ہمبستری کرنا کسی مصیبت میں پہسنے اور لوگوں میں ذلیل اور رسوا ہونے کی علامت ہے۔

kisi Janwar Se Humbistari karna

اور خواب میں کسی بھی جانور سے ہمبستری کرنا خشحالی اور بلاواجہ ناگواری کی علامت ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Zina Karna Ya Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Humbistari Karne Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Aurat Ka Shohar Se Humbistri Karna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page