Khwab Mein Makri Dekhna Ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Makri Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Makri Ka Dekhna Khawab Mein Makri Aisi Maloon Aurat Hai Jo –Apne Khawand Ke Bistar Ko Chore Deti Ho. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Kali Makri Ka Katna.

Makri Dekhna Ki Tabeer

خواب میں مکڑی کا دیکھناخواب میں مکڑی ایسی ملعون عورت ہے جو اپنے خاوند کے بستر کو چھوڑ دتیی ہو۔ خواب میں مکڑی دیکھنا کمزور اور تھکا ہارا آدمی دیکھنا ہے۔ بعض حضرات کہتے ہیں کہ خواب میں مکڑی کی تعبیر ئنبےوالا آدمی دیکھنا ہے۔ بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اس سے مراد عابر زاہرآدمی ہے مکڑی سے مراد جادوگر عورت بھی ہوتی ہے۔ کبھی اس سے ئنبے کی مہارت بھی مراد ہوتی ہے۔ خواب میں مکڑی دیکھنے کی تعبیریں۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مکڑی کو دیکھنا ضعیف اور گمراہ اور گنگار شخص کو دیکھنا ہے اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ جولاہا ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ مکڑی اس سے دور ہوئی ہے تو دلیل ہے جولاہے اس سے دور اور جدا ہوگا۔

آپ کے خواب میں مکڑیاں دیکھنا اچھا خواب سمجھا جاتا ہے اور اس خواب کو مذہبی خواب سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے۔ اگر آپ خواب میں مکڑی دیکھتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنی زندگی کا بیشتر حصہ اللہ تعالی کی عبادت میں گزاریں گے۔ آپ کی روحانی درجہ بندی میں ہر ایک اضافے کے ساتھ، آپ دیکھیں گے کہ یہ بلند سے بلند تر ہوتا جا رہا ہے۔ آنے والے دن بہت سی نیکیاں لے کر آئیں گے۔

:مزید پڑھیں

Khwab Mein Roza Iftar Karne Ki Tabeer In Urdu

Makri Ka Jala Dekha

مکڑی کا جالادیکھنا کمزوری اور بزدلی کی علامت ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ (بےشک تمام مکانوں میں سے کمزورترین مکڑی کا ہے۔

Makri Ka Girna

اگر خواب میں مکڑی کو چھت سے گرتا دیکھے تو سخت سردی واقع ہو گی۔

2 thoughts on “Khwab Mein Makri Dekhna Ki Tabeer”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page