Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Loha Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Mein Lohe Ko Nikalna. To Kisi Ka Khwab Mein Lohar Ka Kam Karna. Is Ke Elawa Khwab Mein Lohar Ko Dekhna. Khwab Mein Lohe Ko Piglana. Lohe Ki Suii Dekhna. Lohe Ka Jisam Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Lohe Ka Kamra Dekhna. Khwab Mein Lohe Ka Ghar Dekhna. Khwab Mein Lohe Ka Libas Dekhna. Aur Khwab Mein Loha Dekhna. Wagerah.
Khwab Mein Loha Dekhna Ki Tabeer In Urdu
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ معمولی لوہے کا خواب میں دیکھنا خادم ہے۔ ورنہ بقدر لوہےکے دنیا کامال ملے گا اورلوہےکاخواب میں دیکھنادولت اورقوت حا صل ہوگی۔اگرلوہےسےکام لےتوبہادرعالی قدرہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے خواب میں لوہا دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس لوہے کی بقدر کوئی اس کو دنیاوی مال دے گا۔
حضرت ابرہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لوہے کا دیکھنا صلاحیت اور بادشاہت سے نسبت رکھتا ہے چنانچہ حق تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا ہے:۔وانزلنا الحید فیہ باس شدید و منافع لناس (ہم نے لوہے کو اتارا ۔اس میں سخت لڑائی اور لوگوں کے لئے فا ئد ے ہیں۔
Khwab Mein Lohe Ko Nikalna
اگر دیکھے کہ لوہے کو پتھر سے نکالا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو سختی پیش آئے گی ۔
فرمان حق تعالیٰ ہے۔ قل کو نوا حجازۃ او حدیدا او خلقا مما یکبر فی صدور کم (کہہ دو کہ تم پتھر یا لوہا ہو جاؤ ۔ یا اس سے بھی بڑھ کر جو تمہارے خیال میں آئے۔
Khwab Mein Lohar Ka Kam Karna
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ آہنگری (لوہارا کام) کرتاہے ۔
حا لا نکہ وہ لوہاروں میں سے نہیں ہے تو اس بات کی دلیل ہے کہ کسی کے ساتھ جھگڑا ہوگا۔ اور اگر یہ خود لوہارہے تو یہ خواب خیر و منفعت بہتری او ر فائدہ کی دلیل ہے اور بعض اہل تعبیر بیان کرنے والے کہتے ہیں کہ لوہار کی تاویل بادشاہ اوربزرگ ہےجو کہ عادل اور انصاف کرنے والا ہو۔
Khwab Mein Lohar Ko Dekhna
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دیکھنا آہنگر کو خواب میں جبکہ وہ معروف اور واقف ہوتو بادشاہی کی دلیل ہے ا ور اگر معروف کو نہ دیکھے تو جو کچھ دیکھا ہو گا، اس کی نیک اور بدتعبیر کی طرف رجوع کرے گی۔
Khwab Mein Lohe Ko Piglana
اور اگر خواب میں دیکھے لوہے یا پیتل کو گلاتا ہے تو دلیل ہے کہ وہ شخص لوگوں کی غیبت کرتا ہے اور برا کہتا ہے۔
Khwab Mein Lohe Ki Suii Dekhna
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ جو کوئی خواب میں لوہے کی سوزن سوئی دیکھے۔ دلیل نفع اور قوت اور ولایت اور توانائی:ہمت ۔ طاقت اور دشمن پر فتح پانے کی ہے۔
Khwab Mein Lohe Ka Jisam Dekhna
اگرکوئی خواب میں دیکھتاہے کہ اس کاجسم لوہےکاہوگیاہے۔تویہ اس بات کی علامت کہ وہ مر جائےگا۔
Khwab Mein Lohe Ka Kamra Dekhna
اگر کوئی خواب میں لوہے کاکمرہ دیکھےتویہ بیوی کی لمبی عمرکی طرف اشارہ ہے۔
Khwab Mein Lohe Ka Ghar Dekhna
خواب میں لوہےکاگھردیکھنا خواب دیکھنے والے کی لمبی عمر اوربزرگی مرتبہ کی علامت ہے۔قوت اور دانائی حاصل کرےگا۔
Khwab Mein Lohe Ka Libas Dekhna
اگرکوئی خواب میں لوہےکالباس دیکھتا ہے تو یہ اسکی روشنی اور پاکیزگی کے پشت وپناہ ہے۔اسکےگھروالےدشمنوں کےشرسےمحفوظ رہیں گے امن میں رہیں گے۔
مزیدتعبیرات
Conclusion
ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.