Khwab Mein Lehsan Dekhna Ki Tabeer in Urdu

اِس آرْٹِیکَل میں آپ پڑھیں گے خواب میں لہسن دیکھنا کی تعبیر۔ اِس میں آپکو ہر طرح کی تعبیر ملے گی مثلا، خواب میں لہسن دیکھنا۔ تو کسی کا خواب میں لہسن کے دانےدیکھنا۔ اور اِس كے علاوہ خواب میں لہسن کھانا۔ خواب میں لہسن پکا ہوا کھانا۔ اسکی کیا تعبیر ہے جاننے کے لیے نیچے لسٹ میں دی گئی تعبیر پڑھیں۔ خواب میں لہسن خریدنا۔ اور خواب میں زمین سے لہسن نکالنا۔ خواب میں کنواری لڑکی کا لہسن کھانا۔ اور خواب میں لڑکی کا پسا ہوا لہسن دیکھنا۔ خواب میں شادی شدہ عورت کا لہسن دیکھنا۔ اور خواب میں لہسن کاشت کرنا۔ خواب میں لہسن کا پودا دیکھنا۔

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Lehsan Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Lehsan Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Lehsan Ke Dane Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Lehsan Khana. Khwab Mein Pka Howa Lehsan Khana. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Khawab Mein Lehsan Khridna. Aur Khwab Mein Zameen Se Lehsan Nikalna. Khawab Mein Kunwari Larki Ka Lehsan Khana. Aur Khwab Mein Larki Ka Pisa Howa Lehsan Dekhna. Khawab Mein Shadi Shuda Aurat Ka Lehsan Dekhna. Aur Khwab Mein Lehsan Kast Karna. Khawab Mein Lehsan Ka Poda Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Lehsan Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی شخص خواب میں لہسن دیکھتا ہے۔ تو یہ اس مال حرام کی طرف اشارہ ہے جو خواب دیکھنے والا کماتا ہے۔ اس لیے ایسا خواب دیکھنے والے کو چاہیے۔ کہ وہ اپنی آمدنی کی طرف دیکھ لے کہ کہیں سے اس میں مال حرام تو نہیں آرہا۔ اور اسیطرح اگر یہی خواب کوئی بیمار شخص دیکھتا ہے۔ تو یہ اس کی بیماری سے شفاء پانےکی علامت ہے۔ بلخصوص اگر لہسن پکاہوا ہو۔

Khawab Mein Lehsan Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ لہسن خواب میں دیکھنا رنج و غم اور رونا ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لہسن کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ (1)مال حرام (2)بری بات(3)غم و اندوہ (4)رانا(5)سختی کا دیکھنا۔

Khwab Mein Lehsan Ke Dane Dekhna

اور خواب میں لہسن کے بڑے بڑے دانے دیکھنا یہ ذہنی پریشانی کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Lehsan Khana

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں لہسن کا کھانا حرام مال کا کھانا ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں لہسن کھانا بری چیز ہے۔ جس سے لوگ پیچھے سے کہتے ہیں۔

Khwab Mein Pka Howa Lehsan Khana

اور اگر دیکھے کہ پکا ہوا لہسن کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ بری بات سے توبہ کرے گا۔

Khawab Mein Lehsan Khridna

اور اگر خواب میں لہسن خریدنا یہ مال حرام کھانے رنج و غم میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Zameen Se Lehsan Nikalna

اور خواب میں زمین سے لہسن نکالنا تو اس کی تعبیر یہ ہے۔ کہ اس کو اس کے رشتےداروں کی طرف سے کوئی نقصان پہنچنے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Kunwari Larki Ka Lehsan Khana

اور گر کوئی کنوری لڑکی خواب میں لہسن کھاتی ہے۔ تو یہ خواب اس لڑکی کے لیے اچھا ہےاس کی کسی نیک اور اچھے انسان سے شادی ہوگی۔

Khwab Mein Larki Ka Pisa Howa Lehsan Dekhna

اور اسیطرح خواب میں کنواری لڑکی پسا ہوالہسن دیکھے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اس کو رزق آسانی سے ملےگا۔

Khawab Mein Shadi Shuda Aurat Ka Lehsan Dekhna

اور اگر کوئی شادی شدہ عورت خواب میں لہسن دیکھے تو اس کو اس کے گھر والوں کو بہت زیادہ خیر اور بھلائی ملے گی۔ اور اس عورت کو نیک اولاد ملنے کی بھی دلیل ہے۔

Khwab Mein Lehsan Kast Karna

اور خواب میں لہسن کاشت کرنا اس خواب کی تعبیر یہ ہے کہ اس کی تمام پریشانیاں ختم ہوں گی۔

Khawab Mein Lehsan Ka Poda Dekhna

اور اگر کوئی مرد و عورت خواب میں لہسن کا پودا دیکھے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ ان کو وراثت ملے گی۔

مزیدتعبیرات

Khawab Main Pyaz Dekhny Ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Lehsan Dekhna Ki Tabeer. Aur Khwab Mein Lehsan Ke Dane Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page