Khwab Mein Kangan Dekhna Ki Tabeer in Urdu

اِس آرْٹِیکَل میں آپ پڑھیں گے خواب میں کنگن دیکھنا کی تعبیر . اِس میں آپکو ہر طرح کی تعبیر ملے گی فور اگزامپل ، خواب میں کنگن دیکھنا . تو کسی کا خواب میں کنگن پہننا . اور اِس كے علاوہ خواب میں کنگن دونوں ہاتھوں میں پہننا . اور مزید خواب میں سونے کے کنگن دیکھنا . خواب میں چاندی کا کنگن پہننا خواب میں کنگن انعام میں ملنا .اور خواب میں عورت کا کنگن دیکھنا . خواب میں مردوں کا کنگن دیکھنا اورخواب میں کنگن کسی کا دینا۔

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Kangan Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Kangan Dekhna. To Kisi Ka Khwab Mein Kangan Pehanna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Kangan Dono Hathon Mein Pehnana. Aur Mazeed Khwab Mein Sony Ky Kangan Dekhna. Khawab Mein Chandi Ka Kangan Pehnana. Khwab Mein Kangan Inaam Mein Milna. Khawab Mein Aurat Ka Kangan Dekhna. Khwab Mein Mardon Ka Kangan Dekhna. Khawab Mein Kangan Kisi Ka Dena.

Khwab Mein Kangan Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔کہ خواب میں کنگن دیکھنا عورتوں کے لیے شوہر ہیں اور مردوں کے لیے غم و اندوہ ہیں۔ جس آدمی نے دیکھا کہ اس کے ہاتھ میں کنگن ہیں تو اس سے مرادتنگی ہے۔ اگر وہ گنگن سونے یا چاندی کے ہوں تو کسی نیک آدمی پر دلالت کرتے ہیں۔ جو خیرات وغیرہ کرنے کی کوشش کرتا ہوگا۔ اور اگر اس کے دشمن ہوں تو اللہ تعالیٰ اس کی مدد کریں گے۔

Khawab Mein Kangan Dekhna

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں کنگن کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ (1)ریاست(2)حکومت(3)مکر(4)غم(5)بردار یا فرزند۔

Khwab Mein Kangan Pehanna

ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں اگر کوئی مرد یہ دیکھے کہ اس نے کوئی کنگن ہاتھ میں پہنا ہوا تھا۔ تو دلیل یہ ہے کہ کوئی تکلیف و زحمت اس کو پہنچےگی۔

Khawab Mein Kangan Dono Hathon Mein Pehnana

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کنگن دونوں ہاتھوں مین پہنے ہوئے ہیں۔ تویہ مال و دولت محنت و مشقت سےحاصل کرنے کی دلیل ہے۔ حضرت جابر مغربیؒ نے فرمایا ہے۔اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے دونوں ہاتھوں میں کنگن ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اس کو کوئی مال اور نعمت رنج سے حاصل ہو گا۔

Khwab Mein Sony Ky Kangan Dekhna

اگر اس نے دیکھا کہ اسکے ہاتھ میں سونے کا کا کنگن ہے تو اس کے ہاتھ رک جائیں گے۔

Khawab Mein Chandi Ka Kangan Pehnana

اور اگر وہ کنگن چاندی کا پہنے ہوئے ہو تو دلیل یہ ہے کہ غم و اندوہ اس کو کم ہوگا۔ جس نے چاندی کا کنگن خواب میں دیکھا تو اس کا مال بڑھے گا۔

Khwab Mein Kangan Inaam Mein Milna

خواب میں کنگن انعام میں ملنا حکومت سے فائدہ ہونے کی بیٹا پیدا ہونے کی یا کام کسی کام میں ترقی ہوگی۔ اور عزت ملنے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Aurat Ka Kangan Dekhna

اور عورت کا خواب میں کنگن دیکھنا ان نعمتوں پر دلالت کرتا ہے۔ جو نعمت اور خوشی اس کو حاصل ہوگی۔ اور عورت کا خواب میں کنگن پہننا شوہر سے تعبیر ہے۔

Khwab Mein Mardon Ka Kangan Dekhna

اور مردوں کے لئے کنگن پہنناغم کی علامت ہے۔ اور عورتوں کے لئے زینت کی دلیل ہے۔ اس لئے کہ یہ اس کے زیور میں سے ہے۔

Khawab Mein Kangan Kisi Ka Dena

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو کنگن دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا بیٹا یا بھائی پیدا ہو گا۔ اور اگر یہ خواب عورت دیکھے تو شوہر کرے گی۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Churiyan Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Kangan Dekhna Ki Tabeer. Aur Khwab Mein Kangan Pehanna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page