Khwab Mein Kaddu Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Kaddu Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Kaddu Dekhna Taraqqi Aur Kamyabi Ki Muddat Ki Nishandahi Karsaktha Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Pumpkin Dekhna

خواب میں کدو اکثر خوشحالی اور خوش قسمتی کی علامت ہوتے ہیں۔ خواب میں کدو دیکھنا ترقی اور کامیابی کی مدت کی نشاندہی کرسکتا ہے۔ کدو ایک غذائیت سے بھرپور غذا ہے۔ اور آپ کو خواب میں ایک کدو دیکھنا۔ آپ کی جسمانی اور جذباتی ضروریات کی پرورش رزق کی دلیل ہے۔ کدو ایک چھوٹے سخت بیج سے بڑے پرورش بخش پھل میں تبدیلی سے گزرتے ہیں۔ خواب میں کدو دیکھنا ذاتی ترقی۔ تبدیلی اور خود کی بہتری کی علامت ہو سکتا ہے۔

Kaddu Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کدو کے موسم پر اس کے گھر میں کدو کا درخت ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عزت اور مرتبہ بلند ہو گا۔ اور اگر بیمار ہے تو شفا پائے گا اور اگر غلام ہے تو آزاد ہو گا۔ اگر کافر ہے تو مسلمان ہو گا۔ اور اگر مسلمان دیکھے تو سلامتی کے ساتھ اپنے وطن کو پہنچے گا۔ اور اگر فاسق دیکھے تو تو بہ کرے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس کدو ہے۔ دلیل ہے کہ پار سا نیک عورت سے فائدہ پائے گا۔

Be Maza Kaddu Dekhna

اور خواب میں بےمزہ کدو دیکھنا ضرر نقصان اور کسی تکلیف کے آنے کی علامت ہے۔

Kharab Kaddu Dekhna

اوراسیطرح خواب میں گلےہوئے خراب کدو دیکھنا نقصان اٹھانے اور پریشان حال ہونے کی دلیل ہے۔

Kaddu Khana

اوراگر کوئی شخص خواب میں کدو کھاتا ہے تو یہ سنت پر عمل کرنے کی نعمت و دولت پانے اور عزت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔ اور اسیطرح خواب میں ابلے ہوئے کدو کھانا رزق ملنے اور تجارت میں نفع حاصل ہونے کی علامت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے پکایا ہوا کدو کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اُس کی مراد پوری ہوگی اور وہ عبادت کی توفیق پائے گا۔ اس خواب کی ایک تعبیر یہ بھی ہے۔ کہ اس کو گم ہوئی چیز مالی ہو یا جانی وہ دوبارہ مل جائےگی۔

Kacha Kaddu Khana

اور اگرکسی نے خواب میں کچا کدو کھایا۔ تو اس کو جنوں کی طرف سےخوف پہنچےگا۔یا جھگڑا کرنے والے شخص کی طرف سے کوئی نقصان پہنچےگا۔

Kaddu Bechna Ya Khareedna

اور خواب میں کدو بیچنا یا کدو خریدنا یہ مال و نعمت کے حاصل ہونے۔ دولت اور آرام و راحت ملنے کی علامت ہے۔

Kaddu Ki Bail Ukharna

اور اگر دیکھے کہ اس نے کدو کی بیل جڑ سے اکھاڑی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سردار عورت سے فائدہ پائے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Sabzi Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Kaddu Dekhna Ki Tabeer. Aur Khwab Mein Be Maza Kaddu Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page