Khwab Mein Anday Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy khwab Mein Anday Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Yeh Aurton Ya Ba Nadiyon Par Dalalat Karta Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Anday Dekhna Ki Tabeer In Urdu

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے كے خواب میں انڈا کنیز پر دلالت کرتا ہے۔ اگر کسی نے خواب میں انڈا دیکھا ہے اور وہ مرغی كے نیچے رکھا ہوا ہے۔ اور مرغی نے اس کوباہر ڈال دیا ہے تو دلیل ہے كے اِس کا مرا ہوا کام زندہ ہو گا۔  بعض اہل تعبیر فرماتے ہیں كے اس یہاں ایمان دَار لڑکا پیدا ہو گا۔ اور اگر کوئی خواب میں بہت سارے انڈے دیکھتا ہے۔ تو یہ اولاد میں ترقی کی علامت ہے۔ اگر کوئی خواب میں انڈا کسی جگہ میں یا برتن میں دیکھتا ہے۔ تو یہ عورتوں یا باندیوں پر دلالت کرتا ہے۔

Kacha Anda Khane Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے کہ وہ کچہ انڈا کھا رہا ہے تو یہ مال حرام کھائے گا یا زنا کرے گا یا اِس کو غم اور پریشانی لاحق ہو گی۔

Murgi Ke Ande Dekhna

اگر کوئی خواب میں مرغی کا انڈا دیکھے. اور دیکھے كے مرغی نے اس كے سامنے انڈا دیا ہے. اور اس کو معلوم نہیں ہے كہ کیسا ہے تو دلیل ہے كہ عورت کرے گا یعنی عورت سے شادی کرے گا اور مدت تک اس عورت كے ساتھ رہے گا۔

Khwab Mein Anday Dekhna ki Tabeer in Urdu

Anda Khane Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں انڈا کھاتے ہوئے دیکھتا ہے. اگر تو وہ انڈا پکا ہوا کھاتا ہے تو دلیل ہے ہے كہ رنج اور مشقت سے مال و دولت حاصل کرے گا. اور اگر نیم پختہ انڈا کھایا ہے تو دلیل ہے كہ حرام مال کھائے گا اور اسکو رنج و غم پہنچے گا. اور اگر دیکھے كے انڈا چلکے كے ساتھ کھایا ہے تو دلیل ہے كے مردوں کا کفن چرائے گا۔

Khud Ko Anda Detye Hoy Dekhna

ضرت ابراہیم كرمانی رضی اللہ تعالی عنہ نے فامایا ہے كے اگر کوئی خواب میں خود کو انڈا دیتے ہو دیکھتا ہے وہ دیکھتا ہے كے مرغی کی تارنہ انڈا دے رہا ہے تو دلیل ہے كے کسی عورت کو بھوت چھ گا اور اس كے ساتھ جیما کرنے كے لیے حریص ہو گا .

Ando Par Bethna

اگر دیکھے كے انڈوں پر پرندوں کی طرح بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ. عورتوں كے پاس بیٹھے گا اور ان کی محبت میں مبتلا ہو گا زنا کرے گا اور خوار ہو گا۔

مزید پڑھیں

Khwab Mein Kacha Gosht Dekhna Ki Tabeer in Urdu
Bhains Dekhne ki Tabeer in Urdu

Batkh Ka Anda Dekhna

اگر کوئی بندہ خواب میں بتخ کا انڈا دیکھتا ہے تو دلیل ہے كہ وہ درویشی اختیار کرے گا اور دنیا سے بیزار ہو گا اور اس کی آخرت نیک ہو گی۔

Murghabi Ka Anda Dekhna

مرغابی کا انڈا خواب میں دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ اول مراد کا پانا ،دوسری عورت کرنا ،تیسرے کنیز خریدنا ، چوتھے فرزندوں کا پیدا ہو نا۔

Bhot Se Anday Dekhne Ki Tabeer

اور اگر کوئی دیکھے كے اس كے پاس بہت سے انڈے ہیں تو دلیل ہے كہ اس كے ہاں بہت سے لڑکے پیدا ہوں گے. اسی طرح کسی نے خواب میں دیکھا كہ اس کی مرغی نے انڈا دیا ہے تو اِس کی تعبیر یہ ہے كے اس كے ہاں بہت سارے بچے پَیدا ہوں گے۔

Ande Se Chuja Nikalte Dekhna Ki Tabeer

خواب میں اینڈی سے چوزہ نیکلتی دیکھنا کامیابی ، نئے شروعات اور ترقّی کی علامت ہوتی ہے . یا اِس بات کی علامت بھی ہو سکتی ہے كے جو چیز چھپی ہوئی ہے وہ اب ظاہر ہونے والی ہے یا کامیاب ہو رہا ہے . لیکن یہ یاد رکھنا ضروری ہے كے خواب کی تعبیر الگ الگ لوگوں كے لیے الگ ہوتی ہے . اسلئے خواب کی تعبیر كے لیے پروفیشنل خواب نامہ كے صحیح تفصیر كے لیے رہنمائی کرنی چاہیے .

Anda Kharidna

انڈے خریدنا کی تعبیر خواب میں انڈے خریدنا انڈوں كے بھی فراہمی کی نشانی ہوتی ہے اسلیے خواب میں انڈے خریدنا کسی كے لیے گھر بنانا یا اس کا بڑھانا سوچ رہا ہو اِس بات کی علامت ہو سکتی ہے۔

Andy Bechna Ki Tabeer

خواب میں انڈے بیچنے کی تعبیر خواب میں انڈے بیچنا مالی فائدے یا کاروبار كے کامیابی کی نشانی ہوتی ہے. اِس بات کی علامت بھی ہو سکتی ہے كہ خواب دیکھنے والے کو مالی توانائی یا کاروبار كے لیے کوشش کر رہا ہے. انڈوں كے بھی فراہمی کی نشانی ہوتی ہے۔

1 thought on “Khwab Mein Anday Dekhna ki Tabeer in Urdu”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page