Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Jang Dekhna Ki Tabeer. Jung Karna Mirzy Taoon Hai. Agar Koi Khawab Mein Dekhe Ke Larai Karta Hai To Daleel Hai Ke Marz Taoon Mein Mubtala Ho Ga. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.
Jang Dekhna Ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ فرمایا ہے كے خواب میں جنگ کرنا مرزےطاعون ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے كے لڑائی کرتا ہے تو دلیل ہے كے مرض طاعون میں مبتلا ہو گا۔ لڑائی میں دشمن کو مغلوب کیا تو دلیل ہے مرض سے نجات حاصل کرے گا۔ اگر اس لڑائی میں دشمن اس پر غالب آ گیا تو دلیل ہےكہ مرض طاعون میں ھلاک ہو گا۔ خواب میں جنگ دیکھنا رزق اور دولت عام ہونے کی علامت ہے۔ اور مخلوق با آرام ہونے کی دلیل ہے۔
Mein Jung Khtam Hona
اگر کوئی بندہ خواب میں دیکھتا ہے کہ جنگ ختم ہو گئی ہے۔ تو یہ خوف کے ختم ہونے کی دلیل ہے۔ اور بعض دفعہ یہی خواب گمراہی کے بعد ہدایت پانے پر دلالت کرتا ہے۔ خاص طور پر اگر خوف زدہ آدمی خواب میں محسوس کرے تو ہدایت ہی مراد ہوتا ہے۔
Mein Jung Karna
اور اسیطرح خواب میں جنگ کرتے دیکھنا یہ صلح و محبت آرام پانے کی اور خوشی و مسرت حاصل ہوگی۔
Mein Jung Larna
خواب میں جنگ کیلئے جانا خواب میں اگر کوئی دیکھے کہ وہ سمندر میں جنگ کیلئے جارہا ہے۔ تو یہ محتاجی کی دلیل ہے۔
Mein Jung Harna
اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ جنگ ہار رہا ہے تو یہ خواب قحط میں مبتلا ہونے کی اور پریشانی کی علامت ہوتا ہے۔
Mein Jung Jeetna
اور اگر کوئی خواب میں دیکھے وہ جنگ جیت گیا ہے۔ تو یہ فائدہ کامیابی ترقی اور پریشانی سے نجات پانے کی علامت ہے۔
مزیدتعبیرات
Khwab Mein Larai Dekhna Ki Tabeer In Urdu
Conclusion
ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Jang Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Mein Jung Khtam Hona.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.