Khwab Mein Machli Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Machli Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Yeh Beti Peda Honay Ki Daleel Hai. Aur Doulat Milnay Ki Alamat Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Machli Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں مچھلی دیکھتا ہے تو یہ بیٹی پیدا ہونے کی دلیل ہے۔ اور دولت ملنے کی علامت ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمة اللہ فرماتے ہیں کہ خواب میں مچھلی دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔(1)کنواری لڑکی۔(2)غنیمت(3)کنیز۔(4)وزیر۔(5)غم۔(6)لشکر

اگر کوئی شخص خواب میں بہت ساری مچھلیاں دیکھتا ہے۔ یا خریدتا ہے تو کثرت سے مال دولت حاصل کرنے کی علامت ہے۔

Zinda Machli Dekhna Ya Pakadna

اگر کوئی خواب میں بہت ساری زندہ مچھلیں دیکھتایا پکڑتا ہے۔ تو اِس کی تعبیر یہ ہے كہ خواب دیکھنے والے کو مال ملے گا۔ دولت حاصل ہو گی۔ اور اگر خواب میں بہت ساری چھوٹی زندہ مچھلیاں دیکھی ہیں۔ تو اِس کی تعبیر یہ ہو گی كہ آپ کو دکھ ملے گا غم ملے گا۔ اگر کوئی خواب میں مچھلی پکڑٹا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ جہاں سے امید نہیں ہو گی۔ وہاں سے اس کو فائد و مال ملے گا۔اور نعمت و بھلائے حاصل ہوگی۔

Hamla Aurat Ka Machli Dekhna

اگر کوئی حاملہ عورت اپنے جسم سےمچھلی کونکلتا دیکھے۔ توعلامت ہے کہ خواب دیکھنے والی عورت بچی کی بچی پیدا ہوگی۔

Khofnak Machhli Dekhna

اور خواب میں خوفناک مچھلی دیکھنا جتنی خوفناک اور بڑی مچھلی دکھےگا۔ اتنا ہی اچانک مصیبت میں گرفتار ہوگا۔

Machli Bechna

اور اسیطرح خواب میں مچھلی بیچنا دلیل ہے کہ اس اور اس کے لوگوں کو خیر اور فائدہ پہنچےگا۔

Machli Jaal Se Pakadna

اگر مچھلی جال سے پکڑتا ہے۔ تو مکرو فریب سے دولت جمع کرنے کی دلیل ہے۔

Machli Ka Katna Dekhna

اور اگر کوئی خواب میں مچھلی پکڑنے کا کانٹا دیکھتا ہے تو یہ مکر و فریب کی دلیل ہے۔

Machli Khana

اور خواب میں مچھلی کھانا غلام اس کو کوئی نقصان پہنچائے گا۔ خواب میں چھوٹی مچھلی کھانا جھگڑا کرنے کی دلیل ہے۔

Machli Ka Gosht Khana

اگرکوئی خواب میں مچھلی کاگوشت کھاتاہے تویہ بہت اچھاخواب ہے نعمت ملنے کی دلیل ہے۔ اور خواب میں مچھلی کا گوشت کھانا عورت کے مال سے کچھ کھائے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Pani Mein Machli Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Machli Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Aur Khwab Mein Bahut Sari Machli Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page