Khwab Mein Dakoo Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Dakoo Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Dakoo Banna. To Kisi Ka Khawab Mein Daku Ko Maal Lottay Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Daku Ko Hamla Aawar Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Mazeed Khawab Mein Dakoo Jama Hotay Dekhna. Aur Ap Parhen gy Khwab Mein Dakoo Ko Hlaak Karna. or Ap Ko is Artical Mein Parhne Ko Mely Ga Khawab Mein Dakoo Ka Kuch Lena. Khwab Mein Khud Daaka Marna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Dakoo Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ ڈاکو خواب میں دیکھنا لوگوں کے ساتھ لڑاکا آدمی ہے۔ خواب میں ڈاکو دیکھناجھگڑالواورلڑاکا آدمی ہے۔اورفتنہ و شر پیدا کرنے والا شخص ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں ڈاکو دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (1)جنگ (2)ہمیشہ کا جھگڑا اور جھوٹ بولنا (3)عیش کی تباہی اور بیماری۔

Khwab Mein Dakoo Banna

اگر کوئی شخص خواب میں ڈاکو بنتا ہے۔ تو یہ مکرو فریب سے روزی پیداکرےگا۔بددیانت و دھوکے باز ہوگا۔

Khawab Mein Daku Ko Maal Lottay Dekhna

اور اگر دیکھے کہ ڈاکو اس کا مال لے گیا ہے۔ دلیل ہے کہ ایسے آدمی سے ملے گا جو اس کو عزیز اور گرامی کرے گا۔ اور جس قدر ڈاکو نے مال لیا ہے وہ اس سے اسی قدر فائدہ اٹھائے گا۔ ڈاکو کو مال چھینتے دیکھنا بیماری سے شفاء پائےگا۔ اور راحت ہاتھ آئےگی۔

Khwab Mein Daku Ko Hamla Aawar Dekhna

ڈاکو حملہ آوردیکھناکسی معززآدمی سےنفع حاصل کرنےکی علامت ہے۔

Khawab Mein Dakoo Jama Hotay Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس پر ڈاکو جمع ہوئے ہیں اور اس سے کوئی چیز نہیں چھین سکتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا۔

Khwab Mein Dakoo Ko Hlaak Karna

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نےڈاکو کو ہلاک کیا ہے۔تو یہ تمام تکالیف دور ہونے کی علامت ہے۔اور راحت و آرام پانےکی دلیل ہے۔

Khawab Mein Dakoo Ka Kuch Lena

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ ڈاکوؤں نے اس سے کچھ لیا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ ڈاکو اس سے جھوٹ بولے گا۔

Khwab Mein Khud Daaka Marna

اگر دیکھے کہ خود ڈاکہ مارا اور کسی کا سامان لے لیا۔ دلیل ہے کہ وہ شخص بیمار ہوکر شفاء پائے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Angoor Ki Baeil Dekhna ki Tabeer in Urdu

Khwab Mein Chor Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page