Is Article Mein Ap Parhen Gy Khwab Mein Chor Dekhne Ki Tabeer In Urdu. Ghar Mein Chori Dekhna,Khwab Mein Car Chori Hone Ki Tabeer. Paise Chori Hone Ki Tabeer,Khwab Mein Daku Dekhna,Khwab Mein Sona Chori Hote Dekhna. Khwab Mein Motorcycle Chori Hote Dekhna. khwab mein chor dekhna.
Khwab Mein Chor Dekhne Ki Tabeer
خواب میں چور دیکھنا بیماری کی علامت ہے. اگر خواب میں کالا چور دیکھا ہے بیماری کی دلیل ہے . اگر سرخ چور دیکھا ہے تو کھون کی بیماری کی دلیل ہے . اور اگر سوفیید چور دیکھا ہے تو بالجامی بیماری پر دلالت کرتا ہے. حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چور کو دیکھنا خیانت اور حیلہ ہے۔
Khwab Mein Chori Dekhna
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ چوری خواب میں بیماری ہے۔
Khwab Mein Ghar Mein Chori Dekhna
اگر کوئی خواب میں اپنے گھر میں چوری دیکھتا ہے. اگر تو اس نے چور کو دیکھا كے وہ اس كے گھر میں داخل ہوا ہے اور اس نے کوئی چیز اٹھا لی ہے یعنی چوری کر لی ہے. تو دلیل ہے كہ اس گھر میں کوئی بیمار ہے تو اس بیمار کی موت کی علامت ہے. اور اگر اس نے دیکھا كے چور تو گھر میں داخل ہوا ہے پر اس نے چوری نہیں کی کوئی چیز نہیں اُٹھائی. تو اگر اس گھر میں کوئی مریض ہے تو وہ مرض سے شفاء حاصل کرے گا. اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ جس جگہ چوری کریں دا مادی کی دلیل ہے یا لڑکا پیدا ہو گا. اور اگر صاحب خواب کا کوئی لڑکا غائب ہے تو سلامتی سے واپس آئے گا۔
Khwab Mein Car Chori Hone Ki Tabeer
اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كے اس کی گری چوری ہو گئی ہے. تو خواب میں گری کا چوری ہونا چوگل خور دوستوں کی دلیل ہے . كے خواب دیکھنے والے كے دوستوں میں چند دوست چوگل خور ہیں. جن کی وجہ سے خواب دیکھنے والے کی عزت میں کمی آ رہی ہے . اور اِس کی یہ بھی دلیل ہے كے خواب دیکھنے والا پہلے کبھی بیماری سے شفاء یاب ہوا ہے. اب اگر بیمار ہو گا تو شفاء حاصل کرے گا .
Khwab Mein Ghar Mein Chori Hote Hoye Dekhna
اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر سے کچھ چرایا ہے. دلیل ہے کہ اس کو کوئی آفت اور رنج پہنچے گا۔
Khwab Mein Chor Ke Hathon Girftar Hona
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ وہ چور کے ہاتھ میں قید ہوا ہے. دلیل ہے کہ اس کا حال بد ہو گا اور غم و اندوہ میں اسیر ہو گا. اور اگر دیکھے کہ چوروں نے اس پرر ہزنی کر کہ ڈاکہ ڈالا ۔
دلیل ہے کہ وہ شخص غم و اندوہ دیکھے گا. حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے. اگر دیکھے کہ چور لوگوں کا سامان لے گئے ہیں. دلیل ہے کہ اس کا عیش تباہ ہو گا۔
Khwab Mein Daku Dekhna
حضرت ابن سییرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كہ خواب میں ڈاکو جھگڑالو ، لڑاکا آدمی ہے ، اگر کوئی خواب میں ڈاکو دیکھے تو یہ فتنہ و شر پیدا کرے گا. اور جھگڑا کرے گا. اور لڑاکا آدمی بنے گا۔
مزید پڑھیں
Khwab Mein Apne Shohar Ko Dekhna ki Tabeer
@Khwab Mein Rone ki Tabeer in Urdu Hindi
Khwab Mein Chori Karna
اگر دیکھے کہ کسی کا مال چرایا ہے اور کچھ خرچ کیا ہے. دلیل ہے کہ اس کو مار ڈالیں گے. اور اگر دیکھے کہ چرانے کی نیت تھی اور چرایا نہیں ہے. دلیل ہے کہ کسی کو بری بات پہنچائے گا. اور بعض کہتے ہیں کہ بیمار ہو گا ۔اور شفاء پائے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چوری خواب میں بیماری ہے۔
Khwab Mein Sona chori Hote Dekhna
اگر کسی نے خواب دیکھا كہ اس کا سونا چوری ہوا ہے. خواب دیکھنے والا اگر مرد ہے تو یہ خواب مرد كے لیے اچھا ہے كہ اس کوئی فائدہ پہنچے گا. اور اگر یہی خواب عورت دیکھے تو یہ خواب عورت كے لیے اچھا نہیں ہے. اس كے لیے نقصان کی دلیل ہے. یعنی اس كے مال اور دولت میں نقصان ہو گا۔
Khwab Mein Chor Pakadna
چور کو پکڑ کر باہر لیجانا فضل خدا سے مالدار ہوگا اس کا دشمن ذلیل و خوار ہوگا۔
Khwab Mein Motorcycle Chori Hote Dekhna
خواب میں سواری کا چوری ہونا خواب دیکھنے والے کی عزت میں کمی ہو سکتی ہے. اِس لیے ایسا کوئی عمل نہ کریں جس سے آپ کی عزت میں کمی واقع ہو اپنے آپ کو ہر ایسے کاموں سے بچا كے رکھیں. گاڑی کا چوری ہونا بعض اوقات نگھانی آفَت بھی ہو سکتا ہے كہ آپ پر اچانک کوئی تکلیف آ جائے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.
Chor ko pakad ke Marne ki tabiyat