Khwab Mein Dukan Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Dukan Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Dukan Bnana ki Tabeer. To Kisi Ka Khwab Mein Dukan Kharab Karna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Dukaan Girtay Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Shop Girtay Dekhna. Aur Ap Parhen gy Khwab Mein Apni Dukan Mein Jharoo Dena. or Ap Ko is Artical Mein Parhne Ko Mely Ga Khawab Mein Shop Ke Darwazon Ko Band Dekhn. Khwab Mein Dukan Ke Darwazay Khulay Dekhna. Khawab mein Dukan Dari Karna Aur Iske Mutaalik Bahut Sari Aur Tabire Bhi Hain. Jinkai Tabeer Aaj Ham Discuss Karne Wale Hain. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Dukan Dekhna Ki Tabeer

کبھی دکان کی تعبیر والدین سے بھی کی جاتی ہے۔ اس لئے ان کا وجود و غذا و نفع کے اسباب میں سے ہیں۔ کبھی اس کی دلالت اس کے علم اور صوت پر ہوتی ہے دکان میں کمی زیادتی ان چیزوں اور لوگوں میں کمی زیادتی کی دلیل ہے جن پر اس کی دلالت ہوتی ہے۔کبھی دکان کی دلالت انسان کی معیشت پر ہوتی ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں دکان کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ (1)عورت (2)عیش(3)عزت اور مرتبہ(4)نیکی(5)بلندی(6)اگر نئی دکان ہے تو مرتبہ پائے گا۔

Khawab Mein Dukan Bnana ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے دکان بنائی ہے۔ دلیل ہے کہ عورت سے شادی کرے گا۔

Khwab Mein Dukan Kharab Karna

اور اگر دیکھے کہ اس نے دکان خراب کی ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔

Khawab Mein Dukaan Girtay Dekhna

اور اگر دیکھے کہ دکان گری ہے دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی۔ اگر دیکھا کہ اس کی دکان گر گئی تو دلیل ہے اپنی بیوی کو طلاق دیگا۔ یا اپنے بیٹے سے جدا ہو گا۔

Khwab Mein Shop Girtay Dekhna

اپنی دکان کو گرتے ہوئے دیکھنا۔ اگر والد یا والدہ یا بیوی میں سے کوئی مریض ہو تو اس کے مرنے کی طرف اشارہ ہے۔ اگر ایسا نہیں تو معاملہ مشکل ہونے۔ اور کاروبار میں کمی واقع ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Dukan Mein Bethna

اور اگر دیکھے کہ مالک کی اجازت کے بغیر اس کی دکان پر بیٹھ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی عیال میں دخل اندازی کرے گا۔ یعنی کسی کے گھر پر بری نظر ڈالےگا۔ خواب میں دکان میں بیٹھنا خیر حاصل کرنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Apni Dukan Mein Jharoo Dena

اگر کوئی خواب میں اپنی دکان میں جھاڑو دیتا ہے۔ اور دکان کے دروازہ کا ٹوٹ جانا حالت کی تبدیلی کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔

Khawab Mein Shop Ke Darwazon Ko Band Dekhna

دکانوں کے دروازوں کو بند حالت میں دیکھنا۔ سرد بازاری مال تجارت کے مہنگے ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ اور دکانوں کے دروازوں کا بند ہونا ان کے مرنے اور نام ختم ہونے کی دلیل ہے ۔

Khwab Mein Dukan Ke Darwazay Khulay Dekhna

دکانوں کے دروازوں کا کھلا دیکھنا۔ تجارت کے دروازے کھلنے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Dukan Dari Karna

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں دکان داری کرنا کاموں میں کوشش اور معیشت کے لیے چیزوں کاحاصل کرناہے۔اور اگر دیکھے کہ دکان داری کرتا ہے تو دلیل ہے۔ کہ دنیا کے کاروبار اور کسب میں مشغول ہوگا۔ اور جو کچھ کہ رکھتاہے اسی قدر متاع دنیا سے حاصل کرے گا۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Doll Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page