Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Anar Dekhna Ki Tabeer Urdu. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Aanar Ka Dekhna Maal Ko Jama Karne Ki Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.
Anar Dekhna Ki Tabeer Urdu
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے كے خواب میں انار کا دیکھنا مال کو جمع کرنے کی دلیل ہے . خواب میں پکا ہوا میٹھا انار كھانا کثرت سے مال ملنے کی علامت ہے . اگر کوئی بہت سارے انار دیکھے تو یہ بہت زیادہ رزق کی علامت ہے . اور کبھی انار کا دیکھنا مال اور لڑکےپر بھی دلالت کرتا ہے۔خواب میں انار دیکھنا امیر اور فائدہ دینے والا آدمی ہے۔
حضرت دانیال نے فرمایا خواب میں انار اصل میں مال و داولت ہے لیکن مرد کی ہمت پر ہے خاص کر کے جب وقت پر کھایا ہو یا بے وقت یعنی بے موسم میں کھایا ہو اگر دیکھے کے انار درخت سے اتارا ہے اور کھایا ہے تو دلیل ہے بہت خوبصورت عورت کرے گا۔
اگر کوئی خواب میں کھٹاانار دیکھتا ہے تو یہ اِس بات کی دلیل ہے كہ خواب دیکھنے والے كو کسی کام میں نکامی ہو گی. اور پریشانی کا باعث بنے گی۔
Anar Kahan
اگر کوئی خواب میں انار کھاتا ہے اگر تو یہ میٹھا ہو تو خواب میں اِس کی تعبیر جمع شدہ مال سے ہوتی ہے . اور کبھی یہ عورت پر بھی دالت کرتا ہے . اور کبھی آباد علاقے پر بھی دلالت کرتا ہے۔ حضرت جعفرصادق رحمۃاللہ علیہ نےفریاہے کہ خواب میں میٹھاانارکھانا۔ تین وجہ پرہے۔اول مال جمع کرےگا۔ دوم زن پارسا۔سوم شہرآبادہوگا۔ لیکن انارترش کاکھاناموجب غم ہے۔
Anar Torna
انار توڑنا حَسِین عورت ملنے اور مال و دولت ملنے کی علامت اور خوش خبری ہے۔
Anar Dana Dekhna
اگر کوئی خواب میں انار دانہ دیکھتا ہے تو یہ آسانی سے رزق میلنی کی علامت ہے۔
Hamla Aurat Ka Anar Dekhna
اگر حاملہ عورت خواب میں انار دیکھے تو یہ بیٹا پیدا ہونے کی علامت ہے۔
مزید پڑھیں
Khwab Mein Chor Dekhne Ki Tabeer In Urdu
@Khwab Mein Apne Shohar Ko Dekhna ki Tabeer
Anar Ka Juice Dekhna
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے كے خواب میں انار دیکھنا اصل میں مال ہے اگر کوئی خواب میں انار کا جوس پیتا ہے تو یہ اِس بات کی دلیل ہے كے وہ اپنے مال سے فائدہ اٹھانے کی دلیل ہے۔
Kharab Anar Dekhna
خراب انار ترش کڑوا انار دیکھنا غم اور تکلیف اور مصیبت کی دلیل ہے ایسا خواب دیکھنے والے کو چاہیےكے استغفار کرے اور صدقہ کرے۔
Anar Ka Phool Dekhna
اگر کوئی خواب میں انار کا پھول دیکھے تو یہ اِس بات کی دلیل ہے كہ خواب دیکھنے والا کسی پاكیزہ. اور عمدہ دلہن سے شادی کرے گا۔
Anar Ka Darkaht Dekhna
اگرخواب میں انار کا درخت دیکھا ہے تو یہ کنواری لونڈی ملے گی. یا اس کی بیوی حاملہ ہو گی۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.