Khwab Mein Shohar Ko Dekhna ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Shohar Ko Dekhna Ki Tabeer.  Apne Shohar Ke Sath Humbistari Karna,Khwab Mein Kisi Or Ke Shohar Se Hambistari Karna. Khawand ka bosa lena,Khwab Mein Apne Husband Ko Dekhna, Apne Shohar Ko Murda Dekhna. Shohar Ko Dusri Aurat Ke Sath Dekhna,Khwab Mein Sotan Dekhna Ki Tabeer, Shohar Ko Naraz Dekhna. Khwab Mein Shohar Ko Baal kaatetay Dekhna۔ Khawab Mein Shohar Ki Dusri Biwi Dekhna.

Khwab Mein Shohar Ko Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں اپنے شوہر اپنے خواند کو دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ وہ عیش و عشرت ملنے دولت مندی حاصل ہونے خوشی پانے اور نعمت ملنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Apne Shohar Ke Sath Humbistari Karna

اگر کوئی عورت خواب میں اپنے شوہر سے خاوند سے ہم بستری کرتے ہوئے دیکھے تو یہ تابِع فرمان ہونے عزت و مرتبہ بلند ہونےکی اور خاوند پر قربان ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Kisi Or Ke Shohar Se Hambistari Karna

کسی اور كے خاوند سے ہمبستری کرنا امانت میں خیانت کرنے کی اور گناہ کرنے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Apne Shohar Ko Dekhna ki Tabeer

Khwab Mein Apne Khawand Ka Bosa Lena

اگر کوئی عورت خواب میں دیکھے كے وہ اپنے شوہر کا بوسہ لیتی ہے. تو یہ پیار اور محبت بڑھنےکی اور فائدہ حاصل ہونے کی علامت ہے۔

مزید پڑھیں

Khwab Mein Rone ki Tabeer in Urdu Hindi
@Khwab Mein Kala Kutta Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Khwab Mein Shohar Ko Baal kaatetay Dekhna

اگر کوئی عورت خواب میں دیکھے کہ شوہر اس کے سرکے بال کاٹ رہا ہے۔ یا منڈ رہا ہے تو دلیل ہے کہ شوہر اس کواسکے گھر میں قید رکھے گا۔ جیسے پرندے کے پر کاٹ کر اسے گھونسلے میں قید کر دیاجاتا ہے۔

Khwab Mein Apne Shohar Ko Murda Dekhna

اگر کوئی خواب میں اپنے شوہر کو مردہ دیکھتی ہے۔ تو یہ اس كے خاوند کی لمبی عمر ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Shohar Ko Naraz Dekhna

اپنے شوہر کو روٹھا ہوا یا ناراض دیکھنا. بیچنی پانے کی اور بیماری کی علامت ہے۔

Khwab Mein Shohar Ko Dusri Aurat Ke Sath Dekhna

اگر کوئی عورت اپنے خاوند کوکسی دوسری عورت كے ساتھ دیکھے تو یہ شوہرکو مالی فائدہ ملنے ترقی حاصل کرنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Shohar Ki Dusri Biwi Dekhna

اگر کوئی عورت خواب میں اپنے شوہر کی دوسری بیوی کو دیکھتی ہے۔ تو یہ تکلیف ہونے کی پریشان ہونے کی اور رنج و غم پانے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Sotan Dekhna Ki Tabeer

خواب میں سوکن کا دیکھنا عورت كے لیے امراض میں مبتلا ہونےکی نقصان اٹھانا دوکھ كھانایا پھر کسی عجیب و غریب مرض میں مبتلا ہو جانے کی دلیل ہے۔

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

3 thoughts on “Khwab Mein Shohar Ko Dekhna ki Tabeer”

  1. بھائی میرا ایک کزن ہے۔۔ جوکے میری خواب میں بہت زیادہ اتا ہے ۔ میں نے کئی جگہ تعبیر پڑھی مگر میں مطمئن نہیں۔۔۔ یہ تھا کہ آپ اسکو بہت یاد کرتے ہے اس لیے اسے خواب اتے ہے ۔تو کئی جگہ پر لکھا ہوا تھا کہ ایسے خوابوں پر دھیان نہیں دیں ۔۔تو کہیں کیا ۔۔۔۔میں آپکو پوری بات بتائی ہوں۔۔۔ میرا کزن مجھے بہت عزیز ہے مگر میں اسے محبوب کہ طور پر پسند نہیں کرتی نہ کبھی اُسکے بارے میں سوچتی ہوں ۔ یہاں تک کہ نہ ہم ملتے ہیں نہ ہماری بات ہوتی ہے ۔نہ مرا سامنے اُسکا زیادہ ذکر ہوتا باوجود اسکے وہ میری خواب میں بہت زیادہ اتا ہے ۔۔اور ہر دفعہ ہے خواب اسے ہوتی ہے جس میں وہ مجھ اسے محبّت کہ اظہار کر رہا ہوتا ہے ۔یہ مجھ سے پیار کر رہا ہوتا ہے ۔۔اور ایک دفعہ میں نے اسکی اور اپنی شادی بھی دکھی میں بکیادا دلہن کے جوڑے میں تھی۔۔۔ لکھیں سب سے زیادہ پریشان میں اب ہوں ہماری فیملی اک ہی ہے اور سب ہمیشہ سے چاہتے تھے کہ میری اُسکے آپس میں شادی ہو لکھیں ہماری والدین جو کہ سکی بہنے ہیں ایپس میں ناراض ہیں میرا کہیں سے رشتہِ آیا وہ لڑکا مجھے بہت پسند کرتا تھا اس لیے میں نے استخارہ کیا مگر 2 دفعہ کچھ نہ آیا تیسری دفعہ میں نے ایسے دکھا کہ میرا كذن میرے اگے پیچھے گھوم رہا جسے کوئی عشق گھومتا اور میری خالہ سمید سب فیملی والے میرا رشتہِ لینے ای ہو جسے اور میں چائے بنا رہی تھی۔ ہلنکے نہ کوئی اسے چانسز نظر آتے ہے اور یہ استخارہ میں نے کیا بھی اس لڑکے ک کیا تھا جسکے مجھے اور میں اسے پسند کرتے ہیں۔۔۔اب آپ مجھے بتائے میں اسے کیا سمجھو۔

    Reply

Leave a Comment

You cannot copy content of this page