Khawab Main Jharoo Dekhna Ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Main Jharoo Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Mukhtalif Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khawab Main Jharoo Ghar Mein Dena . To Kisi Ka Khwab Mein Apne Ghar Mein Jharoo Dena. Isi Taranh Khwab Mein Lakri Ka Jharoo Dekhna. Is Ke Elawa Khwab Mein Jharro Se Ghar Ko Saaf Karna. Kisi Zameen Par Jharoo Dena. Ya Khwab Mein Jharoo Dukan Ki Chat Par Dena. Khwab Mein Jharoo Deta Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Or Mazeed Isi Tarha Agar Koi Dekhe. Ke Us Ne Khwab Mein Kisi Ke Ghar Jharoo Dena. To Is Ki Tabeer Bhi Apko Btaen Ge. Aur Khwab mein Jharo Dekhna.

Khawab Main Jharoo Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جھا ڑو خواب میں د یکھنا خادم اور خدمت گار ہے اور رات میں جھاڑو خادم ہے ۔ جو کئی چیزوں کا تقاضا کرتا ہے ۔حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں جھاڑو کا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ اول، خادم ۔ دوم ، منفعت ۔ سوم ، لوگوں کی چیزوں کا تقاضا کہ اس کو پہنچیں ۔ خواب میں جھاڑو دیکھنا خادم یا نوکررکھے گااور آرام پائےگا۔

Khawab Main Jharoo Ghar Mein Dena

اور اگر دیکھے کہ گھر میں جھاڑو دیتا ہے کہ اس کا مال ضائع ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کے گھر میں جھاڑو دیتا ہے ۔تو دلیل ہے کہ کسی کا مال اس کو پہنچے گا ۔ خاص کر اگر دیکھے کہ گھر میں جھاڑو دے کر خاک کو اپنے گھر میں لے آیا ہے ۔

Khwab Mein Apne Ghar Mein Jharoo Dena

اگر دیکھے کہ گھر میں جھاڑو دے رہا ہے اور اس سے مٹی جمع کر رہا ہے. تو دلیل ہے کہ خواب دیکھنے والا سازش کرے گا اور اپنی بیوی سے مال حاصل کرے گا۔

Khwab Mein Lakri Ka Jharoo Dekhna

لکڑی کا جھاڑو خواب میں دیکھنا خادموں کی نافرمانی کی علامت ہے. خواب میں جھاڑو باندی کی بھی دلیل ہے۔

Khwab Mein Jharro Se Ghar Ko Saaf Karna

جو شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے اپنے گھر کو جھاڑو كے ذریے صاف کیا ہے. تو اگر وہ مال دار ہے تو فقیر ہونے کی علامت ہے. اور بعض اہل تعبیر فرماتے ہیں کہ گھر میں جھاڑو دینا اس گھر میں موجود مریض کی موت کی دلیل ہے. یا پھر کسی اور جگہ کی طرف اس كے منتقل ہونے کی علامت ہے۔

Khwab Mein Kisi Zameen Par Jharoo Dena

اگر تو کسی زمین پر جھاڑو سے صفائی کی ہے اور اس کا کوڑا جمع کیا ہے. تو اسے مالی فائدہ حاصل ہو گا ورنہ وہ وصول کرنے والا فقیر اور سائل بنے گا. جھاڑو دیکھنا زوال عمر اور فکر کی اور ادائے قرض کی بھی دلیل ہے۔

Khwab Mein Jharoo Dukan Ki Chat Par Dena

اگر کسی نے اپنی دکان کی چھت پر جھاڑو دے کر مٹی باھر نکالی. تو یہ اس کی بیوی كے مال ختم ہونے کی دلیل ہے۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Surma Dekhna Ki Tabeer

Khwab Mein Jharoo Deta Dekhna

اگر گھر میں جھاڑو دیتا دیکھے تو مال ضائع ہو گا نقصان اٹھائے گا۔

Khwab Mein Kisi Ke Ghar Jharoo Dena

اگر کوئی خواب میں کسی كے گھر جھاڑو دیتا ہے تو یہ مال و دولت جمع کرے گا جس كے ہاں جھاڑو دے رہا ہے اس سے نفع حاصل ہو گا۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page