Khwab Mein Lehsan Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Lehsan Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh To Yeh Is Maal Haraam Ki Taraf Ishara Hai Jo Khawab Dekhnay Wala Kamata Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Lehsan Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی شخص خواب میں لہسن دیکھتا ہے۔ تو یہ اس مال حرام کی طرف اشارہ ہے جو خواب دیکھنے والا کماتا ہے۔ اس لیے ایسا خواب دیکھنے والے کو چاہیے۔ کہ وہ اپنی آمدنی کی طرف دیکھ لے کہ کہیں سے اس میں مال حرام تو نہیں آرہا۔ اور اسیطرح اگر یہی خواب کوئی بیمار شخص دیکھتا ہے۔ تو یہ اس کی بیماری سے شفاء پانےکی علامت ہے۔ بلخصوص اگر لہسن پکاہوا ہو۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ لہسن خواب میں دیکھنا رنج و غم اور رونا ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لہسن کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ (1)مال حرام (2)بری بات(3)غم و اندوہ (4)رانا(5)سختی کا دیکھنا۔ اور خواب میں لہسن کے بڑے بڑے دانے دیکھنا یہ ذہنی پریشانی کی دلیل ہے۔

Lehsan Khana

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں لہسن کا کھانا حرام مال کا کھانا ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں لہسن کھانا بری چیز ہے۔ جس سے لوگ پیچھے سے کہتے ہیں۔

Pka Howa Lehsan Khana

اور اگر دیکھے کہ پکا ہوا لہسن کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ بری بات سے توبہ کرے گا۔

Lehsan Khridna

اور اگر خواب میں لہسن خریدنا یہ مال حرام کھانے رنج و غم میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے۔ اور گر کوئی کنوری لڑکی خواب میں لہسن کھاتی ہے۔ تو یہ خواب اس لڑکی کے لیے اچھا ہےاس کی کسی نیک اور اچھے انسان سے شادی ہوگی

Zameen Se Lehsan Nikalna

اور خواب میں زمین سے لہسن نکالنا تو اس کی تعبیر یہ ہے۔ کہ اس کو اس کے رشتےداروں کی طرف سے کوئی نقصان پہنچنے کی علامت ہے۔

Larki Ka Pisa Howa Lehsan Dekhna

اور اسیطرح خواب میں کنواری لڑکی پسا ہوالہسن دیکھے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اس کو رزق آسانی سے ملےگا۔

Shadi Shuda Aurat Ka Lehsan Dekhna

اور اگر کوئی شادی شدہ عورت خواب میں لہسن دیکھے تو اس کو اس کے گھر والوں کو بہت زیادہ خیر اور بھلائی ملے گی۔ اور اس عورت کو نیک اولاد ملنے کی بھی دلیل ہے۔

Lehsan Kast Karna

اور خواب میں لہسن کاشت کرنا اس خواب کی تعبیر یہ ہے کہ اس کی تمام پریشانیاں ختم ہوں گی۔

Lehsan Ka Poda Dekhna

اور اگر کوئی مرد و عورت خواب میں لہسن کا پودا دیکھے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ ان کو وراثت ملے گی۔

مزیدتعبیرات

Khawab Main Pyaz Dekhny Ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Lehsan Dekhna Ki Tabeer. Aur Khwab Mein Lehsan Ke Dane Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page