Khwab Mein Zamurd Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Zamurd Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Zamurd Ko Bechna. To Kisi Ka Khwab Mein Zamurd Ko Chupana. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Zamurd Zayaa Ho Jana. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Zamurd Ka Pathar Dekhna. Aur Ap Parhen gy Shadi Shuda Mard Ya Aurat Ka Khwab Mein Zamurd Dekhna. or Ap Ko is Artical Mein Parhne Ko Mely Ga Khwab Mein Berozgar Ka Zamurd Dekhna. Zamurd Ka Pathar Lena. Zamurd Ka Pathar Gum Jana. Aur Iske Mutaalik Bahut Sari Aur Tabire Bhi Hain. Jinkai Tabeer Aaj Ham Discuss Karne Wale Hain. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Zamurd Dekhna Ki Tabee

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے۔ کہ خواب میں زمرد فرزند یا برا دریا مال حلال پر دلیل ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ زمرد خواب میں دیکھنا مذہب اور پاک دین پر دلیل ہے ۔

اور جس قدر زیادتی اور نقصان ز مرد میں ہو گا۔ اس کی تاویل اس کے پاک مذہب کی طرف رجوع کرتی ہے۔ خواب میں زمرد پتھر دیکھنا لڑکا پیدا ہونے کی۔یا بھائی کو ہم خیال ہونے کی اور دولت نعمت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

حضرت جابر مغربی ر حمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں زمرد کا دیکھنا کوئی نیک بات ہوتی ہے۔ اما م جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ ز مرد خواب میں پانچ وجہ پر ہے ۔ (1)فرزند (2)بھائی(3)مال حلال(4)کنیز(5)نیک غلام اور جس قدر زمرد اچھا ہو گا ۔ اسی قدر بیان کی گئیں دلیلیں بہتر ہوں گی۔

Khwab Mein Zamurd Ko Bechna

اگر کوئی خواب میں زمرد کو بیچتا ہے تو دلیل ہے کہ عہدہ سے بر طرف ہوگا۔ یا بے روزگار ہوگا۔

Khwab Mein Zamurd Ko Chupana

اگر کوئی خواب میں زمرد کو چھپاتا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ اس کا لڑکا خوش بخت پیدا ہوگا۔ جو جوان ہو کر حاکم بنےگا یا سردار بنے گا۔

Khwab Mein Zamurd Zayaa Ho Jana

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سے زمرد ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند مرے گا یا اس شخص کا مال تلف ہو گا۔

Khwab Mein Zamurd Ka Pathar Dekhna

اگر کسی انسان نے اپنے خواب میں اپنے پاس زمرد کا پتھر دیکھا ہے تو اس کا مطلب مذہب، پاک دمنی یا دینی احکامات پر عمل کرنا بھی ہوسکتا ہے اور صاحب خواب اللہ پاک کے احکامات پر عمل کرے گا، یعنی دین کی طرف لوٹ آئے گا۔

Shadi Shuda Mard Ya Aurat Ka Khwab Mein Zamurd Dekhna

اگر آپ شادی شدہ آدمی یا عورت ہیں اور خواب میں زمرد دیکھتے ہیں۔ تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ آپ کو ایک نیک صالح اولاد پیدا ہوگی۔ جو فرمانبردار ہوگی۔ اسی طرح اگر کوئی شادی شدہ آدمی یا عورت اپنے خواب میں زمرد کا پتھر دیکھتا ہے۔ تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب کو اپنے بھائیوں میں سے کوئی فائدہ حاصل ہوگا۔

Khwab Mein Berozgar Ka Zamurd Dekhna

اگر آپ غریب یا بیروزگار ہیں اور خواب میں زمرد دیکھتے یا ڈھونڈتے ہیں۔ تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب کو ایک فائدہ مند ملازمت ملے گی۔ یا پھر صاحب خواب ایک فائدہ مند کاروبار شروع کرے گا۔ اور کاروبار میں برکت پائے گا۔

Khwab Mein Zamurd Ka Pathar Lena

اگر خواب میں دیکھا ہے کہ اس کے ہاتھ میں زمرد کا پتھر ہے۔ یا کسی نے آپ کو زمرد کا پتھر دیا ہے یا پھر کسی نے آپ کو زمرد کا پتھر گفٹ کیا ہے۔ تو اس کی تعبیر ہے کہ اگر آپ غیر شادی شدہ ہیں تو اس کا مطلب ہے۔ کہ آپ کی بہت جلد ایک خوبصورت عورت سے شادی ہوگی۔ اور اللہ پاک آپ کو ایک نیک اور صالح بیٹا عطا فرمائیں گے۔

اگر دیکھے کہ زمرد اس کے پاس ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند آئے گا یا وہ بھائی سے نفع پائے گا ۔ اگر کوئی انسان اپنے خواب میں دیکھتا ہے کہ کوئی شخص اُس کو زمرد کا پتھر دے رہا ہے۔ تو اس کا مطلب ہے کہ کوئی شخص اصل زندگی میں آپ کی دینی معاملات میں مدد کرے گا۔

Khwab Mein Zamurd Ka Pathar Gum Jana

اسی طرح اگر کوئی انسان اپنے خواب میں دیکھتا ہے۔ کہ اُس کے پاس زمرد کا پتھر تھا اور وہ خراب ہوگیا۔ ضائع ہوگیا یا پھر ٹوٹ گیا ہے۔ تو اس کا مطلب ہے آپ کےکاروبار میں کوئی نقصان ہوگا۔ اور اگر آپ نوکری کرتے ہیں تو ہوسکتا ہے کہ صاحب خواب کو نوکری سے نکالا جائے۔ یا پھر اس کے کسی رشتے دار میں سے کسی عزیز کی موت واقع ہوگی۔ اور اس کی ایک اور تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب اللہ پاک کے احکامات کو توڑے گا۔

مزیدتعبیرات

Khawab Main Pista Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page