Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Kishmish Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Kishmish Ka Dhair Dekhna. To Kisi Ka Khawab Mein Kishmish Khana. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Kishmish Ka Darakht Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen, Aur Mazeed Khwab Mein Kishmish Se Pani Nikalna. Aur Ap Parhein Ge Khawab Mein Kishmish Kharidna.
Khawab Mein Kishmish Dekhna ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں کشمش مال اور نعمت پر دلیل ہے۔ حضرت جعفر رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کشمش تین وجہ پر ہے۔ (1)منفعت (2)مال حلال (3)کسب۔ (۱) یہ خواب میں کشمش نافع رزق پر دلالت کرتا ہے خواہ کسی بھی جنس سے ہو اور کسی بھی کالے سُرخ یا سفید رنگ سے ہو ۔
Khawab Mein Kishmish Ka Dhair Dekhna
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس کشمش کا ڈھیر ہے۔ اگر عالم ہے تو اس کے پاس مال زیادہ ہونے پر دلیل ہے۔ اور اگر پیشہ ور ہے تو اس کو پورا مال کسب سے حاصل ہوگا۔
Khawab Mein Kishmish Khana
اگر دیکھے کہ اس کے پاس کشمش ہے یا کسی نے اس کو دی ہے اور اس نے کھائی ہے دلیل ہے۔ کہ اسی قدر خیر و منفعت اس شخص کو پہنچائے گا۔ خواب میں کشمش کا کھانا خیر و برکت پانے کی۔ اور خشخبری ملنے کی بھی علامت ہے۔
Khwab Mein Kishmish Ka Darakht Dekhna
اگر کوئی خواب میں کشمش کا درخت دیکھتا تو یہ عجمی عورت سے صحبت بڑھنے کی اور مال اولاد میں کثرت ہونے کی دلیل ہے۔
Khwab Mein Kishmish Se Pani Nikalna
اور اگر دیکھے کہ اس نے کشمش سے پانی جدا کیا ہےاور پیا ہے۔ اگر عالم ہے تو علم اور زیادہ ہو گا اور اگر سوداگر ہے تو مال زیادہ ہو گا۔
مزید تعبیرات
Khawab Main Chhuri Dekhna in Urdu
Khawab Mein Kishmish Kharidna
خواب میں کشمش خریدتا ہےتو یہ حلال مال حاصل ہونے کی۔اور کاروبار میں فائدہ پانے کی علامت ہے۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.