Khawab Mein Jhanda Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Jhanda Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Bara Jhanda Dekhna. To Kisi Ka Khawab Mein Hath Mein Jhanda Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Hath Se Jhanda Girna Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Mein Kisi Ka Jhanda Dena. Aur Ap Parhen gy Khawab Mein Safaid Jhanda Dekhna. or Ap Ko is Artical Mein Parhne Ko Mely Ga Khawab Mein Sabz Jhanda Dekhna. Siyah Jhanda Dekhna. Khawab Mein Surkh Jhanda Dekhna. Aur Iske Mutaalik Bahut Sari Aur Tabire Bhi Hain. Jinkai Tabeer Aaj Ham Discuss Karne Wale Hain. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Jhanda Dekhna ki Tabeer

جھنڈا خواب میں مردانا مرد یا امام زاہد یا ایسا شخص ہے کہ جس کی لوگ تابعداری کرتے ہیں۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جھنڈے کا خواب میں دیکھنا سفر پر دلیل ہے۔ حضرت جعفر صافق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں جھنڈے کا دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔ (1)سردار(2)سفر(3)مرتبہ(4) اچھے حالات۔

Khawab Mein Bara Jhanda Dekhna

خواب میں اگر کوئی بڑا جھنڈا دیکھتا ہے تو بڑے جھنڈے سے مراد آندھیاں اور بارشیں ہیں۔

Khawab Mein Hath Mein Jhanda Dekhna

اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں جھنڈا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قسم کے آدمی سے جس کی اوپر تعریف ہوئی ہے۔ آشنا ہو گا اور اس سے راحت پائے گا۔ خواب میں دیکھے کہ جھنڈا اس کے ہاتھ میں ہے۔ تو یہ حکومت سرداری عزت جاہ و بڑائی پانے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Hath Se Jhanda Girna Dekhna

اور اگر دیکھے کہ جھنڈا اس کے ہاتھ سے گرا ہے یا کھویا گیا ہے۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ جھنڈا ہاتھ سے گرنا عہدے معزول ہونے کی اور باعث پریشانی و حیرانی دلیل ہے۔

Khawab Mein Kisi Ka Jhanda Dena

اور اگر دیکھے کہ اس کو لوگوں نے جھنڈا دیا ہے۔ یا اس کے پاس لشکر جمع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ عزت اور بزرگی پائے گا۔ خاص کر جھنڈا اگر سفید یا سبز ہے۔

Khawab Mein Safaid Jhanda Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں بڑا سفید جھنڈا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی صحبت کسی بزرگ مالدار شخص سے ہو گی اور اسی سے خیرو منفعت پائے گا۔خواب میں سفید جھنڈا دیکھنا امام وقت عالم فقیر روشن ضمیر ہونے کی یا صاحب عزت وقدر و منزلت ہونے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Sabz Jhanda Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سبز جھنڈا ہے۔ دلیل ہے کہ زاہد اور دین دار ہو گا۔اور بعض کہتے ہیں خواب میں سبز جھنڈا دیکھنا سخت سفر درپیش ہونے کی اور باز گشت کرنے کی اور سلامت رہنے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Siyah Jhanda Dekhna

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سیاہ جھنڈاہے۔ دلیل ہے کہ قاضی یا خطیب ہو گا۔خواب میں سیاہ جھنڈا دیکھنا فوج کا سردار ہوگا۔کسی غیر قوم اور دوسرے علاقے کو فتح کرنے کی اور صحرا کی سیر کرنے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Surkh Jhanda Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں سرخ جھنڈا دیکھنا خوشی حاصل ہونے کی اور ہر کام میں نیک نامی کی دلیل ہے۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Zamurd Dekhna Ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page