Khwab Mein Taamba Dekhna ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Taamba Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Mukhtalif Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example.Khwab Mein Taamba Melna. To Kisi Ka Khwab Mein Taamba Ka Bartan Dekhna. Isi Taranh Khwab Mein Taamba Galta Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Taamba Ka Admi Dekhna.

Khwab Mein Taamba Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ تانبا یہودیوں کے لئے ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس تانبا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل ہو گا۔ اگر خواب میں اپنے ہاتھ میں تانبا دیکھے تو اس چاہئیے اپنے دشمنوں سے ہوشیار رہے۔اور کبھی تا نباد یکھنا جھوٹ بولنے بہتان باندھنے اور گالی بکنے پر بھی دلالت کرتا ہے۔

Khwab Mein Taamba Melna

خواب میں تانبا ملنا یہود و نصاری کی طرف سے مال ملنے پر دلالت کرتا ہے۔

Khwab Mein Taamba Ka Bartan Dekhna

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ تانبے کا برتن جیسے گلاس اور لولٹا اور جو اس کے   مشابہ ہے۔ یہ سب شادی اور نکاح پر دلیل ہے۔اور باعث عیش و عشرت پانے کی دلیل ہے۔

Taamba Galta Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے تانبا گلا کر صاف اور پاکیزہ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ مشکل کام اس کے ہاتھ پر کشادہ ہو گا۔ کہتے ہیں کہ صاحب خواب حلال مال کو مشقت سے حاصل کرے گا۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Zina Karna Ya Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Taamba Ka Admi Dekhna

خواب میں تانبے کا آدمی دیکھنا اس بات کی علامت ہے کہ دولت مند مگر ساتھ ہی کنجوس بھی ہوگا۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page