Khwab Mein Selab Dekhna Ki Tabeer In Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Selab Dekhna Ki Tabeer. IIs Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Selaab Bara Dushman Hai Ya Zalim Badshah Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Selab Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیلاب بڑا دشمن ہے یا ظالم بادشاہ ہے۔ خواب میں سیلاب کادیکھنا نافرمانیوں پرعذاب کااشارہ بھی ہوسکتاہے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں سیلاب کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔(1) بڑادشمن(2) ظالم بادشاہ(3) غائب لشکر (4)بلا وفتنہ اور سختی۔

اگر کوئی شخص خواب میں سیلاب آتا دیکھے اگر تو اس کا پانی صاف اور بے خوف ہو۔ تو یہ رحمت خدا وندی نازل ہونے کی اور مخلوق کے آرام پانے کی دلیل ہے۔

Selaab Mein Bahtay Dekhna

اور خواب میں سیلاب میں بہتے دیکھنا یہ مصیبت میں گرفتار ہونے کی۔ سخت لاچار ہونے اور بے یارو مددگار ہونے کی دلیل ہے۔

Selab Ko Khud Se Daur Karna

اور اگر خواب میں دیکھے کہ سیلاب کو اپنے آپ سے دور کیاہے۔ دوسری جگہ جا پڑاہے دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ اور اس کو غم ودکھ کم ہوگا۔

Selaab Se Bhagna

اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ سیلاب سے بھاگتا ہے تو دلیل ہے کہ وہ دشمن سے بھاگے گا۔

Poray Jahan Mein Selab Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر جہان کو سیلاب سے پر دیکھے اور یہ نہ جانے کہ کہاں سے آیا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس ملک میں عذاب میں بھیجے گا۔

Selaab Ka Tabahi Machana

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیاہے اگر خواب میں دیکھے کہ سیلاب جگہ کو خراب کرتاہے۔ دلیل ہے کہ اس جگہ کے لوگوں کو بادشاہ سے تاوان کا خوف ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Ganda Pani Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Selab Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Selab Ata Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page