Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Kawa Dekhna Ki Tabeer In Urdu. Khwab Mein Kawa Ka Hamla Dekhna. Aur Khwab Mein Kawa Pakrna. Khwab Mein Kawa Bolta Dekhna. Khwab Mein Kawe Ka Shikar Karte Hoye Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Kawe Ko Marna.Khwab Mein Kawe Ka Chmbra Utrna. Or Mazeed Ap Dekhein Ge Khwab Mein Kawe Ko Halak Karna. Khwab Mein Kawe Ki Awaz Sunna. Khwab Mein Kawe Se Jima Karna. Or Khwab Mein Kawe Ka Gost Kahna. wagerah
Khwab Mein Kawa Dekhna Ki Tabeer In Urdu
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كے خواب میں کوا دیکھنا فاسق بددین اور جھوٹا آدمی ہے . اِس كے علاوہ خواب میں کوے کا دیکھنا مختلف چیزیں ہو سکتی ہیں . مثلاً غدار اور خود غرض شخص . حریص معاش . زمین کھودنے والا . کسی کی جان کو تلف کرنے کو حلال سمجھنے والا . گورکن اور مردوں کو دفن کرنے والا . غربت بدشگونی غم و فکر لمبا سفر کرنے والا . اور گھر والوں میں سے وہ شخص جو دعا کا محتاج ہو . حضرت ابراہیم كرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كے خواب میں کوا دیکھنا ہندوستانی کنیز کی علامت ہے . اور خواب میں بہت سارے کوے دیکھنا لشکر کی دلیل ہے . اور اگر دیکھتا ہے كے بہت سے کوے ہوا میں آتے ہیں اور گزر جاتے ہیں تو دلیل ہے كے اس ملک میں ان کوں كے برابر لشکر آے گا۔
Khwab Mein Kawa Pakrna
اگر کوئی شخص خواب میں دیکھتاہےکہ اس نے کوا پکڑا ہے تو یہ کسی ایسے آدمی سے ملے گا جس کی صفات کوے کی ہو گی . اور بے ہودہ کام میں مشغول ہونے کی بھی علامت ہے۔
Khwab Mein Kawa Bolta Dekhna
اگر کوئی خواب میں کوے کو بولتے ہو دیکھتا ہے تو یہ اس خواب دیکھنے والے کی بیعزتی ہونے کی علامت ہے . اور اس کی کسی بدماش اور کمینہ صفات آدمی سے بدنامی ہونے کی دلیل ہے . اور خواب میں کوے کو بولتا ہوا دیکھنے کی 1 تعبیر یہ بھی ہے کہ خواب دیکھنے والے پر کوئی وبال آے گا اِس لیے ایسا خواب دیکھنے والے کو صدقہ کرنا چاہئے۔
Khwab Mein Kawe Ka Shikar Karte Hoye Dekhna
اگر کوئی بندہ خواب میں دیکھتا ہے كے وہ کوے کا شکار کرتا ہے تو یہ اسی غنیمت کا مال ہاتھ آنے کی علامت ہے جو یہ اس مال سے مخلوق کو نفع پہنچائے گا اور ان پر مال خیرات کرنے کی علامت ہے . اور اِس كے علاوہ بعض اہل تعبیر اِس کی یہ تعبیر بھی بیان کرتے ہیں كے کوے کا شکار کرنا مال حرام حاصل کرنے کی بھی علامت ہے . اور کوے کاشکار کرنا کسی جگہ سے جھوٹ كے ساتھ مال حاصل کرے گا۔
Khwab Mein Kawa Ka Hamla Dekhna
اگرکوئی خواب میں دیکھتاہےکہ کوےنےاس پرحملہ کیاہے. اس کوٹھونگ ماری اورخراش لگی ہےتواس کی تعبیریہ ہوگی. کہ خواب دیکھنےوالاشخص سخت سردی کی حالت میں سخت سردی کے موسم ھلاک ہوگا۔
مزید تعبیرات
Khwab Mein Murde Ko Dekhna Kaisa Hai
Khwab Mein Kawe Ko Marna
اگرکوئی دیکھے کہ خواب میں کوے کو مارا ہے تو دلیل ہے كے اس جگہ کافر اور فسادی لوگ اور چور جمع ہوں گے . خواب میں کوے کو مارنا اِس بات کی بھی دلیل ہوتا ہے كے خواب دیکھنے والے كے گھر والوں کو کوئی نقصان پہنچے گا۔
Khwab Mein Kawe Ko Halak Karna
اگر کوئی خواب میں کوےکو ھلاک کرتا ہے یعنی اس کو جان سے مارتا ہے تو یہ دوشمنوں سے نجات پانے کی اور ہر قسم کی مصیبت سے آزاد ہونے کی دلیل ہے۔
Khwab Mein Kawe Ka Chmbra Utrna
اگر خواب میں کوے کا چمبڑا اتارا ہے تو یہ کسی مسافر عورت سے زنا کرنے کی علامت ہوتا ہے۔
Khwab Mein Kawe Ki Awaz Sunna
اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كے وہ کوے کی آواز سنتا ہے تو دلیل ہے وہ خواب دیکھنے والا کسی حرام خور مرد کی آواز سنے گا۔
Khwab Mein Kawe Se Jima Karna
اگر کوئی خواب میں کوے سے جماع کرتے ہوئے اپنے آپ کو دیکھتا ہے تو اِس بات کی دلیل ہے كے کسی چور آدمی کو بند کرے گا۔
Khwab Mein Zakhmi Kawa Dekhna
اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ کوے کو زخمی کرتا ہے تو یہ اِس بات کی علامت ہے کہ وہ سخت سردی میں ھلاک ہو گا اور وہ تکلیف میں مبتلا ہو گا۔
Khwab Mein Kawe Ka Gost Kahna
اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كے وہ کوے کا گوشت کہا رہا ہے تو دلیل ہے كے وہ چوروں سے چوری کا مال حاصل کرے گا۔ اوراگرکوئی کوےکوزمین کریدےہوئےدیکھےتوایساخواب دیکھنےوالااپنےبھائی قتل کرےگا۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.
1 thought on “Khwab Mein Kawa Dekhna Ki Tabeer In Urdu”