Khwab Mein Moallam Ustaad Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Moallam Ustaad Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Mualim Sardar Aur Dana Hai. Mualim Ko Dekhna Umar Daraaz Honay Ki Bhi Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Moallam Ustaad Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں معلم سردار اور دانا ہے۔ معلم کو دیکھنا عمر دراز ہونے کی بھی دلیل ہے۔ خواب میں استاد کو دیکھنا عزت ملے گی اور راہ راست پر آئے گا۔

Taleem Dena

اور اگر خواب میں د یکھے کہ تعلیم دیتا ہے اور بچوں کو علم سکھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب لوگوں کو حق بات کہے گا۔ حضرت جعفرصادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں معلی کرنا علم سکھانا چار وجہ پر ہے۔ (1) فرماں روائی (2) عزت اور مرتبہ (3) بزرگی (4) حکم کرنا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ معلی کرتا ہے اور لوگوں کو علم سکھاتا ہے دلیل ہے۔ کہ بادشاہی کے لائق نہیں ہے اور اپنی جگہ پر اس کی بات روا ہو گی۔

Bachon Ke Ustaad Dekhna

بچوں کے معلم کو دیکھنا امیر یا حاکم یا فقیہ کو دیکھنےکی دلیل ہے۔ اور ہر اس شخص کی دلیل ہے جس کو قوت غلبہ حاصل ہو۔ اور دوسروں کو امر و نہی کر سکتا ہو۔ یا پھر چڑیوں کا شکار کرنے والے اور ان کے بیچنے والے سے تعبیر ہو گا۔ یا پھر اس کی دلالت جہلاء کے رئیس پر ہوتی ہے۔

Ustaad Ka Thapar Maarna

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہےکہ اس کو استاد نےتھپڑ مارا ہے۔ تو استاد کا تھپڑ مارنا اپنی تعلیم پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Amrood Dekhna Ki Tabeer

Ustaad Banna

استاد بننا اگر بچوں کو پڑھائے گا تو دنیا میں راست گوثابت ہو گا عزت حاصل ہوگی۔

Ustad Se Maar Khana

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے کہ وہ استاد سے مار کھاتا ہے۔ تو یہ مدد ملنے ترقی حاصل ہونے کی نفع پانے مقصد پورا ہونے کی دلیل ہے۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page