Khawab Mein Qaid khana Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Qaid khana Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Qaid Hona. To Kisi Ka Khwab Mein Kisi Ko Qaid Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Qaid Se Bhagna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khawab Mein Khud Ko Qaid Dekhna. Aur Khwab Mein Qaid khana Se Bari Hona. or Maloom Qaid khana Dekhna. Khwab Mein Jail Mein Dakhil Hona. Qaid Mein Beyri Lagi Dekhna. Khwab Mein Qaid khana Se Nikalna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khawab Mein Qaid khana Dekhna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں قید خانہ قبر ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں قید خانہ دیکھنے والا پارسا نہیں ہے۔ تو اس کو دین کے شغلول سے غم و اندوہ حاصل ہو گا۔ اس کو خواب میں دیکھنا اگر وہ شریعت کی جیل ہو۔ تو دین کے التزام پر دلالت کرتا ہے۔ اور اگر بادشاہ کی جیل ہو تو غم اور پریشانی کی علامت ہے۔

Khwab Mein Qaid Hona

خواب میں قید ہونا شیطان قسم کے لوگوں کے لیے مفید ہونے۔ اور ان کے علاوہ عام لوگوں کے لیے وطن سے دوری اور سفر پر دلالت کرتا ہے۔ اس لیے کہ بیڑیوں کی وجہ سے چال میں تبدیلی آتی ہے۔

Khawab Mein Khud Ko Qaid Dekhna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے۔ کہ اگر دیکھے کہ وہ قید خانے میں اور قیدیوں کو نہیں دیکھا ہے۔ تو یہ اس کی ہلاکت پردلیل ہے۔

Khwab Mein Qaid khana Se Bari Hona

اگر کوئی دیکھتا ہے کہ اس کو قید سے رہائی مل گئی ہے۔ تو یہ خواف سے دور ہونے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Maloom Qaid khana Dekhna

اور اگر قید خانہ معلوم ہے تو غم واندوہ پر دلیل ہے۔ اور حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں ایسا قید خانہ دیکھنا جو معلوم ہے۔ مردا پانے پر دلیل ہے اور عاقبت نیک ہے۔

Khwab Mein Jail Mein Daakhil Hona

جیل میں داخل ہونا لمبی عمر اور دوستوں سے ملاقات پر دلالت کرتا ہے۔

Khwab Mein Qaid Mein Beyri Lagi Dekhna

اور اگر دیکھے کہ قید خانے کی بیڑی اس کے پاؤں میں پڑی تھی۔ دلیل ہے کہ اس کا کام دیر تک رہے گا اور غم وفکر میں ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کوئی مرد بیڑی لگے ہوئے جارہا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا رکاہوا کام پورا ہو جائے گا۔

Khwab Mein Qaid khana Se Nikalna

اور اگر دیکھے کہ قید خانے میں گیا ہے اور جلدی نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ پوری مراد پائے گا۔ اگر اس نے دیکھا کہ وہ اس سے نکل گیا تو وہ غم سے نکل جائیگا۔

مزیدتعبیرات

Khawab Main Zehar Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page