Khwab Mein Police Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Police Dekhna Ki Tabeer. To Yeh Kher Aur Faida Haasil Honay Ki Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Police Dekhna Ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں پولیس کو دیکھتا ہے تو یہ خیر اور فائدہ حاصل ہونے کی دلیل ہے۔ اور اگر کوئی یہ خواب دیکھے کہ پولیس نے اس کو پکڑا ہے۔ اور نقصان پہنچایاہے تو دلیل ہے کہ کسی حاکم یا آفسر کے ملازمین سے رنج اٹھائے گا۔  اگر دیکھے کہ اس کو پولیس سےکوئی تکلیف نہیں پہنچی تو یہ خیر اور نیکی کی دلیل ہے۔

Police Ka Jail Mein Band Karna

اور اسیطرح خواب میں پولیس کا گرفتار کرنا اور جیل میں بند کردینا۔ سخت تکلیف اور مصیبت آنے کی قرض دار ہونےیا غلامی اختیار کرنے کی دلیل ہے۔ خواب میں پولیس سے بچتے ہوئے دیکھنا یہ کسی گناہ کے کام میں ملوث ہونے کی دلیل ہے۔

Police Ko Hifazat Karte Dekhna

اور اگر کوئی خواب میں پولیس کو اپنی حفاظت کرتے ہوئے دیکھے۔ یا کسی جگہ کی حفاظت کرتے ہوئے دیکھنا تو یہ ملک کی ترقی کی دلیل ہے۔اس ملک کے اندر عدل و انصاف کی علامرت ہے۔

Police Ka Zulm Karna

خواب میں دیکھا کہ پولیس نے اس کو پکڑ کر اس پر ظلم کیا ہے۔ تو کوئی آفسر یا کوئی حاکم اس خواب دیکھنے والے پر ظلم کرے گا۔ اور خواب میں جیل خانہ دیکھنا رنج و غم اٹھانا اور بدنام ہونے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Jang Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Police Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Police Ka Pakarna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page