Is article main ap parhen gy Khwab Mein Murghi Dekhna. Hazrat Imam Ibn Sereen R,a ne frmaya he ke khwab mein murghi khadim ya kaneez par dalalat karta hei. Khwab mein Murgi Dekhan. dolat pane ameer hone or fikarmand hone ki alamat hei. Mazeed parhen murghi ka gosht dekhna ki tabeer , safed murga dekhna ki tabeer aur murghi ka hamla karna wagerah.
Khwab Mein Murghi Dekhna kaisa hai
اگر کسی نے خواب میں دیکھا كے اس نے مرغی خریدی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے تو دلیل ہے كے کنیز خریدے گا یا خادم مزدوری پائے لے گا۔
Khwab Mein Murghi Dekhna
خواب میں مرغی دیکھنا روزی اور مال کی طرف اشارہ کرتا ہے.اور اگر دیکھنے والا خواب میں مرغی دیکھے تو یہ اس بات کی علامت ہے.کہ خواب دیکھنے والا بہت زیادہ پیسہ کمائے گا.لیکن بڑی محنت اور تھکاوٹ اور تکالیف کے بعد لیکن اگر خواب دیکھنے والا دیکھتا ہے.کہ وہ بغیر پکائے مرغی کا گوشت کھا رہا ہے.یہ اس بات کی طرف اشارہ تھا کہ خواب دیکھنے والا لوگوں کی غیبت کرتا ہے.اور ان کے بارے میں وہ بات کرتا ہے جو ان میں نہیں ہے۔
خواب میں مرغی حسن کی بے وقوف عورت ہے.اور جو اس کا گوشت کھائے گا.اس کو رزق ملے گا اور خواب میں زندہ مرغیاں دیکھنا حلال طریقے سے مال حاصل کرنے کے بارے میں مسلسل سوچنے پر دلالت کرتا ہے.حلال مال اور روزی کمانے کے لیے بہت کوشش کرنا.اور جب وہ دیکھتا ہے کہ اس نے مرغیوں میں سے ایک کو پکڑا ہے تو اس سے بشارت ہو سکتی ہے
Khwab Mein Safed Murga Dekhna
اگر کسی نے خواب میں سفید مرغا دیکھا ہے. تو یہ دلیل ہے كہ برکت اور مشکل سے نجات کی علامت ہے. سفید مرغا جادو ٹونہ اور شطان كے شر سے حفاظت کی بھی علامت ہوتا ہے. اگر خواب دیکھنے والا کسی بھی پریشانی میں مبتلا تھا تو اس کو اس سے چھٹکاڑا نصیب ہو گا۔
Khwab Mein Chooza Dekhna
حضرت اسماعیل اشعس رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا كہ خواب میں چوزہ تِین وجہ پر ہیں. خوب صورت عورت کنیز ، خادم. اور بعض اہل تعبیر فرماتے ہے كہ خواب میں چوزے زنا سے پیدا شدہ اولاد پر دلالت کرتا ہے۔
Khwab Mein Murgi Ko Anda Dete Dekhna
کوئی دیکھتا ہے مرغی نے انڈا دیا ہے تو دلیل ہے كہ اس کی شادی ہو گی اور مدت تک اس کی بیوی اس كے ساتھ رہے گی۔
khwab mein Murgi ka Bachcha dekhna
اگر کوئی خواب میں مرغی کا بچہ دیکھتا ہے. تو دلیل ہے کہ وہ امیر ہو گا اور غیب سے رزق حاصل کرے گا. اور اِس کی 1 تعبیر یہ بھی ہے کہ چھوٹا غلام یا پھر اس کو کنیز سے لڑکا حاصل ہو گا۔
مزید تعبیرات
@Khwab Mein Choha Dekhna Ki Tabeer in Urdu
Khwab Mein Murgi Ke Chuje Dekhna
خواب میں چوزے دیکھنے کی تعبیر اولاد سے کی جاتی ہے. یعنی اگر خواب دیکھنے والا شادی شدہ ہے تو اس كے ہاں بچے پیدا ہونے کی علامت ہے۔
Khwab Mein Murghi Ka Katna
خواب میں مرغی کا کاٹنا ذبح کرنا. اِس کی تعبیر یہ ہے كہ خواب دیکھنے والے کا نکاح کسی کنواری لڑکی سے ہو گا. یا اِس کی تعبیر یہ بھی ہو سکتی ہے كہ وہ کسی کنواری لڑکی سے جماع کرے گا. اور اس کا برد بوکارت زائل کر كے اس کو نقصان پہنچاۓ گا. حضرت امام اِبْن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے كہ خواب میں مرغی ذبح کرنا کاٹنا اِس کی تعبیر یہ ہے كہ اِس کا بیٹا یا اِس كے غلام کا بیٹا یا اِس کی کنیز کسی مصیبت میں گرفتار ہوں گے۔
Assalam u Alaikum main ne khwab mein dekha k mera paas ek murghi aur ek murgha hai…magar murgha bhag jata hai aur murghi mere paas rehti hai..plz is ki tabeer bta dijiye…