Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Roshni Dekhna ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Sahib Khawab Ke Deendar Honay Ki. Mut-Taqi Aur Parhaiz Gaar Honay Ki Alamat Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.
Roshni Dekhna ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ خواب میں روشنی دین کی ہدایت پردلیل ہے۔ خواب میں روشنی دیکھنا صاحب خواب کے دیندار ہونے کی۔ متقی اور پرہیزگارہونے کی علامت ہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں رو شنی کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (1)دین کی ہدایت(2)علم(3)سیدھا راستہ(4)پاک عقیدہ۔
اگر روشنی گھر میں دیکھے تو علم دین حاصل ہوگا۔ مردکامل خدا کو یاد کرنے والا ہوگا دولت اور نعمت پانے کی دلیل ہے۔ اور اگرخواب میں دیکھے کہ اس کے ارد گرد روشنائی ہے۔ تویہ اس کی خیرو اور عا فیت پر دلیل ہے۔
Roshni Kisi Se Lena
اور اگر دیکھے کہ اس نے روشنی لی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کو دین کا علم سکھائے گا اور سیدھا رستہ بتائے گا۔
Roshni Kisi Ko Dekhana
خواب میں روشنی کسی کو دکھانا علم دین سکھانے کی۔ تبلیغ و ہدایت دینے کی اور ادب و آداب سکھانےکی دلیل ہے۔
Suraj Ki Roshni Dekhna
سورج کی روشنی خواب میں دیکھنا رزق میں ترقی اور رتبہ بلندی کی دلیل ہے۔
Aag Ki Roshni Dekhna
حضرت بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص خواب میں آگ کی روشنی کو دیکھے۔ کہ اس میں راستہ چل سکے تو اس امر کی دلیل ہے کہ دولت زہد پائے گا۔
Roshni Ko Kam Karna
اگر کوئی خواب میں روشنی کم کرتاہے تو یہ گمراہ و بےدین ہوگا۔ اور اس کی آخرت خراب ہوگی۔
Seenay Mein Roshni Dekhna
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے سینے میں روشنی پڑی ہے۔ دلیل ہے کہ پا رسا اور دین دار ہو گا۔
مزیدتعبیرات
Khwab Mein Rait Dekhna ki Tabeer in Urdu
Conclusion
ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.