Khwab Mein Amrood Dekhna Ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Amrood Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Allah Taala Ki Taraf Se Rizaq Milnay Ki Alamat Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Amrood Dekhna Ki Tabeer

خواب میں امرودہرابھرادیکھنااللہ تعالی کیطرف سےرزق ملنےکی علامت ہے۔ حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ امرودسبز اور شیریں موسم میں دیکھنا اپنی مراد کو پانا ہے اور اگر کھائے تو بھی نفع کی دلیل ہے۔

Amrood Khana

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نیے فرمایاہے کہ امردو کااپنے وقت پر کھانا کہ سبز اور شیریں ہے تو دلیل ہے کہ مال حلال پائے گا۔ اور اگر امرودزرد ہے توبیمار ہوگا اگر موسمی نہیں۔ اور اگر امردو زرد یا سرخ ہے اور مزہ شیریں ہے۔ تو اس امرکی دلیل ہے کہ مال حلال پائے گا۔ اور اگر ترش اور بے مزہ ہے تو غم کی دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں امرود کا کھانا پانچ وجہ پر ہے۔1۔مال حلال 2۔تونگری 3۔عورت 4۔مرادکاپانا 5۔نفع۔ خواب میں کھٹا امرود کھانا۔ غم و الم میں مبتلا ہونے کی اور اگر امرود بدمزہ ہوتو بدبختی کی علامت ہے۔

Badshah Ka Amrood Khana

ور اگر دیکھے کہ بادشاہ امرود کھاتاہے تو دلیل ہے کہ جس قدر کھایا ہے اس کے مطابق کسی بزرگ مردسے نفع پائے گا۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Phal Dekhna Ki Tabeer

Amrood Ka Darakht Dekhna

اگر کوئی خواب میں امرود کا درخت دیکھتا ہے۔ تو یہ بہتری کی علامت ہے۔اور اللہ تعالی کیطرف سےرزق ملنےکی علامت ہے۔

Darakht Se Amrood Torna

اگر کوئی خواب میں امرود درخت سے توڑتا ہے۔ تو یہ لڑکی پیدا ہونے کی اور مال و زر زیادہ ہاتھ آنےکی دلیل ہے۔

Galay Aur Kharab Amrood Dekhna

اس قسم کا خواب ظاہر کرتا ہے کہ آپ اپنی پسند کی چیز کو کھو دیں گے۔ لیکن اس کا مقصد آپ کو روز مرہ کے حالات پر نظر رکھنے کی تنبیہ کرنا ہے۔ نقصان کے سب سے عام احساسات مالی زندگی اور محبت ہیں۔ آپ کی زندگی میں کسی چیز سے تنازعہ ہے۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page