Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab mein Kapra Sina Dekhna Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh khwab Dekhny Waly Ka Kam Pora Ho Ga Aur Us Ka Hal Naik Ho Ga. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.
Kapra Sina Dekhna Ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اپنا کپڑا سیتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام مراد کو پہنچے گا اور اس کا حال درست ہو گا۔ اور اگر اپنے عیال کا کپڑا سیئے۔ تو بھی یہی تعبیرہے۔ اور اگر دیکھے کہ عیال کا کپڑا سیتا ہے۔ دلیل ہے کہ عیال کی گفتگو میں عاجز ہو گا۔
Darzi Dekhna
حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں درزی وہ شخص ہوتا ہے جو پراگندہ سامان کو جمع کرتا ہے اور اصلاح میں لاتا ہے۔
Kapra Bunna
اگر کوئی شخص خواب میں کپڑا بنتا ہے تو یہ سفر کی علامت ہوتا ہے۔ اور کپڑا بننے والا دیکھنا مسافرہے۔ اگر کپڑا یا کوئی اور چیز بنتا ہے تو دلیل ہے کہ وہ سفر پر جائےگا۔
Aurat Ka Kapra Seena
اور اگر خواب میں دیکھے کہ بیگانی عورت کا کپڑا سیتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو غم ودکھ پہنچے گا۔
Mard Ka Kapra Seena
اور اگر دیکھے کہ کسی مرد کا کپڑا سی رہا ہے۔ دلیل ہے کہ خیر اور نیکی دیکھے گا۔
Hath Se Kapra Seena
اور اگر خواب میں دیکھے کہ سوئی ہاتھ میں ہے۔ اور تمام کپڑاسی لیا ہے۔ دلیل ہے کہ جو کام اس کے آگے ہے تمام کرے گا۔
Silay Hue Kapray Dekhna
اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں بہت سے کپڑے سئے ہوئے پڑے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کی عیش فراخ ہو گی اور پورا مال وراثت سے پائے گا۔
Apne Liye Kurta Seena
حضرت جابر مغربی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اپنے لئے کرتہ سیا ہے اور تمام کیا ہے۔ دلیل ہے کہ عیال سے موافقت ہوگی۔
Shlwar Seena
اور اسیطرح اگر دیکھے کہ شلواری سی ہے اور اس کا نیفہ پورا نہیں کیا۔ دلیل ہے کہ عورت سے شادی کرے گا۔ اور آخر اس سے جدا ہو گا۔
Quba Seena
اور اگر دیکھے کہ قباسی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی خدمت میں مشغول ہوگا۔
Resham Ka Kapra Seena
اور اگر دیکھے کہ اپنے عیال کے لئے ریشم کا کپڑا اسی رہا ہے۔ تو دلیل ہے کہ غمگین ہوگا اور گناہ کی تہمت میں دکھ پائے گا۔
مزیدتعبیرات
Khawab Mein Kapra Dekhna Ki Tabeer in Urdu
Conclusion
ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Is Article Main Ap Ne Parha Khwab mein Kapra Sina Dekhna Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Darzi Dekhna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.