Khwab Mein Hiran Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Hiran Dekhna ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Hiran Ka Bacha Dekhna. To Kisi Ke Khwab Mein Hiran Ka Bacha Ghar Mein Daakhil Hona. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Hiran Ke Bachay Ka Shikar Karna. Aur Mazeed Khwab Mein Hiran Ke Bachay Ko Zibah Karna. Khawab Mein Hiran Ki Aawaz Sunna. Khwab Mein Hiran Ke Pechay Jana. Khawab Mein Hiran Ko Pakarna. Khwab Mein Hiran Ke Bachay Ko Pakarna. Khawab Mein Hiran Ka Doodh Pinaa. Khwab Mein Hiran Ke Galye Ko Katna. Khawab Mein Hiran Ka Chamra Utarna. Khwab Mein Hiran Ka Chamra Khana. Khawab Mein Hiran Ka Gosht Khana. Khwab Mein Hiran Ko Marna. Khawab Mein Hiran Ka Shikar Karna. Khwab Mein Hiran Ko Pathar Se Marna.

Khwab Mein Hiran Dekhna ki Tabeer

حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہرن کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ (1)عورت۔(2)کنیز۔ (3)فرزند۔(4)عورتوں سے فائدہ حاصل کرنا۔ خواب میں ہرن کو دیکھنا جتنا خوبصورت دیکھے اسی قدر مالدار ہوگا۔ اور آرام و راحت پائے گا بیٹی نیک پیدا ہوگی۔ یا کنیز کنواری پائے گا۔

Khawab Mein Hiran Ka Bacha Dekhna

اگر کوئی شخص خواب میں ہرن کا بچہ دیکھتا ہے تو اسے خوبصورت عورت اور اولاد دونوں ملنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Hiran Ka Bacha Ghar Mein Daakhil Hona

اور خواب میں ہرن کے بچے کو اپنے گھر میں داخل ہوتے دیکھنا اپنے بیٹے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Hiran Ke Bachay Ka Shikar Karna

اسیطرح خواب میں ہرن کے بچے کا شکار کرنا صاحب خواب کو رزق حاصل ہوگا۔ اگر وہ کنوارہ ہے تو اس کی شادی ہوگی یا اسے اولاد حاصل ہو گی۔ یا پھر اپنے مخالف پر کامیابی حاصل ہوگی۔

Khwab Mein Hiran Ke Bachay Ko Zibah Karna

اور خواب میں ہرن کے بچے کو ذبح کرنا اپنی خادمہ یا بیوی کو کھونے کی دلیل ہے۔

Khawab Mein Hiran Ki Aawaz Sunna

اگر کوئی خواب میں ہرن کی آواز سنتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو کنیز حاصل ہوگی۔

Khwab Mein Hiran Ke Pechay Jana

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ ہرن کے پیچھے گیاہے۔ اور اس کو گرایا ہے تو دلیل ہے کہ نوجوان عورت یا کنیز حاصل کرے گا۔

Khawab Mein Hiran Ko Pakarna

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ ہرن کو پکڑا ہے۔ تو دلیل ہے کہ خوبصورت کنیز لونڈی حاصل کرے گا۔ خواب میں ہرن پکڑنا دولت و بزرگی پائے گاعاشق ہوگا۔ محبت میں گرفتار ہوگاعورت کنیز سے فائدہ اٹھائےگا۔ اور مالدار بن جائےگا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر خواب میں دیکھے کہ ہاتھ سے ہرن کو پکڑا ہے۔ یا اس کو کسی نے دیا ہے تو اس بات کی دلیل ہے۔ کہ ا س کو کنیز سے بیٹا حاصل ہوگا۔

Khwab Mein Hiran Ke Bachay Ko Pakarna

اگر کوئی شخص خواب میں ہرن کا بچہ پکڑتا ہے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اسے بہت ساری جائداد حاصل ہوگی۔

Khawab Mein Hiran Ka Doodh Pinaa

اور اگر کوئی شخص خواب میں ہرن کا دودھ پیتا ہے تو یہ اس کی روزی اس پر فراخ ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Hiran Ke Galye Ko Katna

اگر اس نے دیکھا ہے کہ اس نے ہرن کے گلے کو کاٹا ہے۔ تودلیل ہے کہ دوشیزہ لڑکی کے کنوار پن کو توڑ دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ہرن کا پیچھے سے گلا کاٹا ہے۔ تودلیل ہے کہ کنیز کے ساتھ خلاف شریعت جماع کرے گامبا شرت کرے گا کرے گا۔

Khawab Mein Hiran Ka Chamra Utarna

اور اگر دیکھے کہ ہر ن کاچمڑا اتا را ہے تو دلیل ہے کہ غر یب عو رت کے ساتھ زنا کرے گافعل بد کرے گا۔

Khwab Mein Hiran Ka Chamra Khana

اور اگر دیکھے کہ ہرن کا چمڑا کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو خوبصورت عورت ملے گی۔

Khawab Mein Hiran Ka Gosht Khana

اور اگر دیکھے کہ ہرن کا چمڑا یا گوشت یا چربی کھاتا ہے یا اس کی طرف واپس آئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو مالدار عورت ملے گی۔ خواب میں ہرن کا گوشت کھانا اسی قدر خوبصورت عورت سے شادی کرے گا۔ اور اس سے مال حاصل کرے گا۔

Khwab Mein Hiran Ko Marna

اور اگر دیکھے کہ اس نے ہرن کو مارا ہےتو دلیل ہے کہ عورت کی طر ف سے غم ناک ہو گا۔ خواب میں ہرن کو مارنا عورت کی ہلاکت کا سبب ہے۔ اور اس کا گھر ویران ہوگا۔

Khawab Mein Hiran Ka Shikar Karna

خواب میں ہرن کا شکار کرنا خوبصورت حسین عورت سے شادی کرے گا۔ اور اس سے فائدہ اٹھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ہرن کو شکار کے وقت گرا لیا ہے تو دلیل ہے کہ مال غنیمت پائے گا۔

Khwab Mein Hiran Ko Pathar Se Marna

اوردیکھے کہ ہرن کو پتھر یا تیر سے مارا ہے تو دلیل ہے کہ نالائق بات کسی عورت کو کہے گا۔

مزیدتعبیرات

Khawab Main Shikar Karna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Hiran Dekhna ki Tabeer. Aur Khawab Mein Hiran Ka Bacha Dekhna. Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page