Khwab Mein Haddi Dekhna Ki Tabeer

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Haddi Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example. Khwab Mein Haddi Milna. To Kisi Ka Khwab Mein Haddi Dena. Is Ke Elawa Khwab Mein Haddi Tooti Hoi Dekhna. Haddi Chusna. Pasli Ki Haddi Tooti Hoi Dekhn. Khwab Mein Haddi Ko Pehnkna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Mazeed Khwab Mein Haddi Chbaana. Wagerah.

Khwab Mein Haddi Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہڈی دیکھنا مال و دولت ہے جس سے لوگ گزر کرتے ہیں۔ خواب میں ہڈی کا دیکھنا حرام مال حاصل کرنے اور باعث پریشانی کی دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہڈی کا دیکھنا سات وجہ سے ہے۔ 1  امید مال ۔ 2 ، اقربا ۔3 ، فرزندان ۔ 4 ، قیام کا گھر ۔ 5 ، مال، 6 ، بر ادران ۔ 7 ، دوست اور شریک

Khwab Mein Haddi Milna

اگر خواب میں دیکھے کہ ہڈی ملی ہے اور اس پر گوشت بھی ہے تو یہ دلیل ہے کہ اس گوشت کے انداز ے کے مطابق مال اور خیر پائے گا۔ اگردیکھے کہ ہڈی بغیر گوشت کے ہے تو یہ دلیل ہے کہ اس کو تھوڑی بھلائی پہنچے گی۔

Khwab Mein Haddi Kisi Ka Dena

اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو ہڈی دی ہے تو یہ دلیل ہے کہ اس سے کسی کا بھلا ہو گا۔

Khwab Mein Haddi Tooti Hoi Dekhna

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی کی ٹوٹی ہوئی ہڈی باندھی ہے تو یہ دلیل ہے کہ بزرگی اور طرح طرح کی نعمتیں پائے گا اور نیک کام کرے گا۔ بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کی محتاجی اور تنگی دور ہو گی۔

Khwab Mein Haddi Chusna

اگرخواب میں ہڈی کوچوستاہےاگر تو چوسنے سے مکھ آئے تو مطلب میں کامیابی ملےگی۔ اور اگر خالی ہڈی ہو تو ناکام مشقت کرےگا۔

Khwab Mein Pasli Ki Haddi Tooti Hoi Dekhna

اگرکوئی خواب میں پسلی کی ہڈی ٹوٹی ہوئےدیکھے تو عورت فوت ہوگی یامال و دولت میں کمی واقع ہوگی۔

مزید تعبیرات

Khawab Main Dumba Dekhna ki Tabeer

Khwab Mein Haddi Ko Pehnkna

خواب میں ہڈی کو پھیکنا مصیبت سے نجات پانے کی اور باعث آرام و راحت ملنے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Haddi Chbaana

کوئی خواب میں دیکھتا ہے کہ وہ ہڈی کو چبارہاہے تو دلیل ہے کہ محنت ومشقت زیادہ اٹھائےگا۔ اور رزق حلال ملنے کی راحت ملنے کی علامت ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page