Khwab Mein Ghota Lagana ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Ghota Lagana ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khwab Mein Moti Nikalne Ke liye Ghota Lagana. To Kisi Ka Khwab Mein Darya Mein Ghota Lagana . Aur Is Ke Elawa Khwab Mein Darya Se Moti Nikalna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen, Aur Mazeed Khwab Mein Ghote Se Khali Rehna. Aur Ap Parhen gy Khwab Mein Ghota Laga Kar Maal Nikalna.

Khwab Mein Ghota Lagana ki Tabeer

اگر کوئی خواب میں خود کو سمندر کے پانی میں غوطہ لگاتے ہوئے دیکھے۔ غوطہ لگانے کی وجہ سے سمندر کی گہرائی سے اس کے جسم کو بھی لگ گیا تو اشارہ ہے۔ بادشاہ کی جانب سے اسے غم کا سامنا کرنا پڑیگا۔ اگر کوئی خواب میں خود کو نہر میں غوطہ لگاتے ہوئے دیکھے اور اسے نہر سے نکلنے پر بھی قدرت نہیں ہے۔ تو اشارہ ہے کہ اسے تکلیف کا سامنا ہو گا۔ جس پر تحمل اور صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائیگا۔ خواب میں غوطہ لگانا مال و دولت کیلئے مشقت میں پڑنے کی اور علم اور دانش حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

Khwab Mein Moti Nikalne Ke liye Ghota Lagana

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے دریا میں غوطہ لگایا ہے۔ اور موتی نکالا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر علم اور دانش سیکھے گا اور بادشاہ کے مال سے راحت پائے گا۔ اگر سمندر سے غوطہ لگانے کے وقت موتی وغیرہ بھی نکالے تو بادشاہ کی طرف سے لونڈی حاصل ہوگی۔ یا سمندر سے نکالے گئے موتیوں کی بقدر علم یا خزانہ ملے گا۔

اگر کوئی خواب میں خود کو موتی وغیرہ کو حاصل کرنےکے لئے سمندر میں غوطہ لگا تا ہوا دیکھے۔ تو اس میں علم، مال یا اس جیسی کسی چیز کے طلب کرنے کی طرف اشارہ ہے۔ اور سمندر سے حاصل کئے جانے والے موتیوں کی بقدر مطلوبہ چیزیں حاصل کر سکے گا۔

Khwab Mein Darya Mein Ghota Lagana

اور اگر دیکھے کہ دریا میں غوطہ لگایا ہے ار کچھ نہیں نکالا ہے۔ دلیل ہے کہ علم سیکھنے میں مشغول ہو گا۔ لیکن فائدہ نہ اٹھائے گا۔

Khwab Mein Darya Se Moti Nikalna

اور اگر دیکھے کہ دریا کی تہہ سے موتی کو نکالا ہے ۔ دلیل ہے کہ عالم اور فاضل ہو گا اور صاحب خواب بادشاہ سے نفع پائے گا

Khwab Mein Ghote Se Khali Rehna

اگر کوئی خواب میں غوطہ سے خالی رہا تو علم و حکمت کیلئے کوشش کرے گا۔ مگر بے فائدہ ہوگا۔

Khwab Mein Ghota Laga Kar Maal Nikalna

خواب میں غوطہ لگا کر کچھ مال نکالنا علم و عقل اور دانش حاصل ہو گی۔ عالم و فاضل ہوگا با تدبیر و قدر اور منزلت ہوگا۔

مزید تعبیرات

Khawab Mein Ghaar Mein Jana ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page