Khwab Mein Gandum Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Khwab Mein Gandum Dekhna Ki Tabeer in Urdu. Nemat Sukoon Aur Rahat Milnay Ki Daleel Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Wheat Dekhna Ki Tabeer

خواب میں ویٹ ا دیکھنا نعمت سکون اور راحت ملنے کی دلیل ہے۔ اِس آرْٹِیکَل میں بھی ایک حد تک آپ کو امکانی تعبیرات ملیں گی. لیکن حتمی تعبیر خواب دیکھنے والے کے حالت سے واقفیت كے صورت میں ہی سامنے آ سکتی ہے۔ اور ایک خاص بات ہمیشہ پیش_نظر ہونی چاہے. کہ خواب کی معروف  تعبیرات سے زیادہ موسر وہ گمان ہوتا ہے۔ جو خواب دیکھنے والا کے فوری بعد اچانک ذہن پر تاری کر لیتا ہے۔  اسی لیے گمان ہمیشہ اچھا رکھنا چاہے۔ اور بد زنی سے بچنا چاہے جبکہ برا خواب دیکھنے کی صورت میں فوری صدقہ۔ اور اِسْتِغْفار کی طرف متوجہ ہونا چاہے۔

حضرت جعفر صادق رحمة اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں۔ کہ خواب میں گیہوں تین وجہ پر ہے۔1۔نفرت۔2۔مسافرت۔3۔عہدہ سے معزولی۔

علامہ محمدابن سیرین رحمۃ اﷲ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں گندم دیکھناایساپاکیزہ رزق ہے جو سخت مشقت سے حاصل ہوتا ہے۔ اگرکوئی شخص خواب میں دیکھتاہے۔ کہ اس نے گیہوں کے دانے کھائے ہیں۔ تویہ اس کے  نیک اور دیندار ہو نے کی علامت یے.

اور اگر گیہوں کو پکا کر کھاتادیکھے.تو تکلیف اور دکھ میں مبتلا ہو گا۔ اگر خواب میں دیکھا کہ اس نےپیٹ بھرکر خشک گیہوں کھائی ہے۔ اور منہ تک گیہوں سے پُر ہے۔تو یہ علامت ہے.کہ اس کی زندگی کے دن پورے ہوچکے ہیں۔

Gandum Ki Fasal Dekhna

حضرت اسماعیل اشعث رحمۃ اﷲ علیہ کا فرمانا ہے۔ جو خواب میں  بھنے ہوئے گیہوں کھاتا دیکھے۔ تویہ کچھ نفع پائے کی دلیل ہے۔ اگرگیہوں کی فصل کو عین تیار حالت میں  کاٹے۔ توتعبیر یہ ہے کہ کسی بڑے رنج والم کاسامنہ کرے گا۔ خواب میں گندم فروخت کرنے والے کو دین کے بدلہ میں دنیا کو پسند کرنے والے سے تعبیرکیاگیا ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اﷲ تعالی علیہ فرماتے ہیں ۔کہ اگرکوئی شخص خواب میں خود کو گیہوں کے خوشے کھاتادیکھتا ہے۔ تو اس کے ملک میں جلد ہی قحط اور اناج کی تنگی ظاہر ہوگی۔ اگر کوئی دیکھے کہ گیہوں کے دانے زمین پر پڑے ہیں۔ اللہ کریم اس ملک میں غلہ کی پیداوار بڑھادیں گے جس سے اس کا نرخ نیچے آئے گا۔

حضرت دانیال علیہ السلام  فرماتے ہیں کہ اگر خواب دیکھاکہ معلوم کھیت میں ہے۔ تو دین و دنیا کی ترقی پر عمل پیراہوگا۔ اور اگرکھیت میں فصل کاشت کی اسے کاٹا اور اناج اٹھایا توعلامت ہے۔ امید بر آئے گی۔ اور اگرکھیت میں چلتادیکھا۔ تومجاھدین کی جماعت کے ساتھ مل کر جہاد کرے گا۔ اور اگراسکو پانی دیاتویہ علامت ہے۔ کہ ایساکام کرے گاجس سے دنیا اور آخرت نفع ہوگا۔

Gandum Ka Aata Baichta Dekhna

خواب میں جس شخص کو آٹا بیچتے دیکھاتودلیل ہے کہ  وہ دین کو دنیا کے بدلہ میں فروخت کرے گا۔

Gandum katna

اگر کوئی خواب میں دیکھتا ہے كہ اس نے گندم کاٹی ہے۔ تو دلیل ہے كہ وہ بہت سا مال حاصل کرے گا۔ اور اِس كے ساتھ ساتھ غم اور پرشانیاں بھی اِس کی زندگی میں آیں گی۔ اور اگر دیکھے کہ گندم اپنے وقت پر کاٹتا ہیں۔ دلیل ہے کہ بہت سا رنج حاصل کرے گا۔

Jow Ka Aata Dekhna

Khwab Mein Gandum Dekhna Ki Tabeer in Urdu

خواب میں جو کا آٹا دیکھنا دین اور نیکی میں ترقی کی دلیل ہے۔اور ایسا شخص زمانے میں نیک نامی کمائے گا۔ اوراس سے دکھ تکلیف اور غم دور ہوگا۔ خواب میں گندم کاآٹا دیکھنا حلال رزق  کی علامت ہے۔ جو صاحب خواب کسی تکلیف اور مشقت کے بغیر حاصل کرے گا۔ خواب میں اگر کسی کو گندم کاآٹا ہوا میں اڑتا دیکھائی دے۔ تویہ علامت ہے کہ صاحب خواب کے کاروبار میں ترقی ہوگی۔ اور رزق حلال حاصل ہوگی۔

Aata Gondhna

خواب میں گندم کےآٹا کو گوندھنا دینی امور میں اصلاح ودرستی۔ اور تجارت میں نفع ملنے کی علامت ہے۔ آٹا گوندھنا۔ خواب آٹا گوندھنے والے کو دیکھنا رزق اور رفاہی کامون میں مشغولیت ہے۔

Gandum Ka Dana Dekhna

ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے.کہ خواب میں دانے خواہ پہتہ  ہوں خواہ  خام غم و اندوہ پر دلالت کرتے ہیں۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ دانے زمین پر گرے ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ ان نرخ ارزاں ہو گا۔ اور جس طرح کے دانے دیکھے اگر گھر میں لائے یا بوری میں ڈالے دلیل ہے۔ کہ وہ چیز گراں ہوگی اور اگر دیکھے کہ مردے لوگوں کو دانے دیتے ہیں۔ دلیل ہے کہ وہ دانے ارزاں ہوں گے۔

مزید تعبیرات

Khwab Mein Kacha Gosht Dekhna Ki Tabeer in Urdu
@Khwab Mein Selab Dekhna Ki Tabeer In Urdu

 

Hamlah Aur Shadi Shuda Aurat Ka Gandam Dekhna

امام ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا خیال ہے۔ کہ شادی شدہ عورت کے خواب میں گندم کا آنا حمل کے قریب آنے اور تمام برائیوں سے صحت مند ہونے کے حصول کے سوا کچھ نہیں۔
صحت مند گندم کا دانہ اچھی صحت، استحکام، نفسیاتی سکون اور عورت اور اس کے شوہر کے درمیان حالات میں بہتری کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے۔
شادی شدہ عورت کے خواب میں گندم کی کٹائی کا موسم اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ کہ اسے نئی نوکری ملے گی۔ یا اپنے شوہر کے کام پر ترقی دی جائے گی۔
جبکہ حاملہ عورت کا خواب ڈیلیوری میں آسانی اور پیدائش کے قریب ہونے کی نشاندہی کرتا ہے۔
اگر حاملہ عورت اپنے خواب میں گندم کے دانے کے بعد اٹھتی ہے۔ تو یہ خواب حمل کے متوقع مہینوں کی نشاندہی کرتا ہے۔
حاملہ عورت کے خواب میں گندم اس کے اور اس کے شوہر کے لئے اچھا اور خوشی ہے۔

Aata Channa

اگرکوئی شخص خواب میں کسی کوآٹا چھانتے ہوئے دیکھے۔ یاخود آٹا چھان رہاہو.تو علامت ہے۔ کہ عورت سے دوستی ہوگی اور نام کمائے گا۔

Anaj Dekhna

خواب میں صاف ستھرا اناج  دیکھنا خیروبرکت اور رزق کی دلیل ہے۔ جو صاحب خواب کو حاصل ہوگی۔

Gandam Firosh Dekhna

اور خواب میں گندم فروش ایسا شخص ہے کہ دین کے عوض دنیا کو اختیار کرتا ہے۔

1 thought on “Khwab Mein Gandum Dekhna Ki Tabeer in Urdu”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page