Hafsa Name Meaning In Urdu In Islam

Hafsa Name Meaning Kia Hain Aur Kia Islam Main Hafsa Name Rkhna Jaiz Hy Ya Nahi. is K ilawa Ap Dekhen Gy Hafsa Name K Meanings In English, Arabic And In Islam. Hafsa Name Meaning In Urdu In Islam.

توجہ فرمائیں۔ اولاد کے حقوق میں سے ایک بنیادی اور اہم حق یہ ہے۔ کہ والدین ان کا اچھا نام منتخب کریں۔ کیوں کہ قیامت کے دن لوگوں کو نام اور ولدیت کے ساتھ پکارا جائے گا۔ لہٰذا یا تو اچھے معنٰی والا عربی نام یا انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ وصحابیات رضوان اللہ علیہم کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا چاہیے۔

Hafsa Name Meaning In Urdu۔Pronunciation

حفصہ

نام
Hafsa انگریزی میں نام

حفصہ کے معنی: شیر (یعنی بہادر) کی بچی کے ہیں۔

نام کا مطلب

لڑکی

جِنس

السلام

مزہب

عربی

زبان

مزیدناموںکامطلب

Qurat Ul Ain Name Meaning In Urdu In Islam

حفصہ نام کا مطلب کیاہے۔ اور کیا حفصہ نام رکھنا اسلام کی رو سے جائز ہے یا ناجائز۔

حفصہ مشہور صحابیہ، رسول اللہ ﷺ کی زوجۂ مطہرہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صاحب زادی کا نام ہے، ان کے علاوہ اس نام کی  اور بھی متعدد صحابیات تھیں۔ حفصہ کے معنی: شیر (یعنی بہادر) کی بچی کے ہیں، یہ نام رکھنا اچھا اور باعثِ برکت ہے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری اس مسلم بچی حفصہ نام کی فہرست اردو میں معنی کے ساتھ پسند آئی ہوگی۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page