Khwab Mein Chulha Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Chulha Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Chulha Dekhna Kesa Dekhna Hai. To Kisi Ka Khwab Mein Chulha Tootna Dekhna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Chulha Bharkta Dekhna. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Khwab Mein Chulha Apne Pas Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Chulha Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں چولھا دیکھنا دو وجہ پر ہے۔ ایک گھر کا مالک دوسرا گھر کی بیگم۔ چولہا دیکھنا باعث زیادتی رزق ہے آرام وراحت پائےگا۔

Khawab Mein Chulha Dekhna Kesa Dekhna Hai

حضرت جابر مغربی ؒ نے فرمایا ہے کہ چولھا گھر کا مالک قوی مرد ہے۔ جو کسی سے نہیں ڈرتا ہے۔

Khwab Mein Chulha Tootna Dekhna

چولھا ٹوٹ جاتے دیکھنا عورت دیکھے تو شوہر مر جائے مرد دیکھے تو بیوی کے مرنےکا رنج اٹھائےگا۔ خواب میں چولھا ٹوٹنا گھرکی ویرانی کاباعث ہے۔ اور پریشانی حد سےزیادہ ہوگی۔ اور اگر عورت دیکھے کہ چولھا ٹوٹ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ گھر کا مالک مرے گا۔

Khawab Mein Chulha Bharkta Dekhna

چولھا بھڑکتا دیکھنا محبوب خوش جمال پائےگا۔ دولت و اقبال ہاتھ آئےگا۔

Khwab Mein Chulha Apne Pas Dekhna

اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس چولھا ہے۔ یا اس کو کسی نے دیا ہے دلیل ہے کہ بیگم کو گھر میں لاے گا۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Aag Dekhna Ki Tabeer In Urdu Hindi

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page