Khwab Mein Chatai Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Chatai Dekhna Ki Tabeer. Is Me Apko Har Tarha Ki Tabeer Mile Gi For Example, Khawab Mein Chatai Dekhna. To Kisi Khwab Mein Chitaai Kharedna. Aur Is Ke Elawa Khawab Mein Chatai Banana. Iski Kya Tabeer He Janne K Liye Neeche List Me Di Gai Tabeer Parhen. Aur Mazeed Khwab Mein Ghar Ke Liye Chatai Banana. Khawab Mein Apne Paas Chitaai Dekhna. Khwab Mein Chatai Par Baithna. Khawab Mein Khud Ko Chatai Mein Lipta Dekhna. To Chaliye Shuru Karte Hain Aaj Ka Hamara Yah Helpful Artical.

Khwab Mein Chatai Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں چٹائی ایک سفلہ اور خسیس مرد ہے۔ اور بے اصل اور ضعیف حال عورت ہے۔ اور دیکھنے والا لوگوں سے ملال پائے گا۔ خواب میں چٹائی دیکھنا دنیاوی فائدہ حاصل ہوگا۔ اور کاروبار میں ترقی ہونے کی دلیل ہے۔ کبھی چٹائی سے مراد بستر بھی ہوتا ہے۔

Khawab Mein Chatai Dekhna

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چٹائی کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔(1) منفعت۔ (2) نکاح۔ (3) اپنی خانہ آبادی کے کا میں مشغول ہونا۔ خواب میں چٹائی دیکھنا خادم یا بادشاہ کی مجلس دیکھنا ہے۔

Khwab Mein Chitaai Kharedna

اگر کوئی شخص خواب میں چٹائی خریدتا ہےتو یہ نکاح کرنے کی اور زیب و زینت سے گھر کو آراستہ کرنے کی علامت ہے۔

Khawab Mein Chatai Banana

اور اگر دیکھے کہ چٹائی بنی ہے اور فارغ ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ اپنا کام ختم کرے گا۔

Khwab Mein Ghar Ke Liye Chatai Banana

اور اگر خواب میں دیکھے کہ گھر کے لیے چٹائی بنتا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرنے میں مشغول ہوگا۔

Khawab Mein Apne Paas Chitaai Dekhna

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس چٹائی ہے۔ یا اس کو کسی نے دی ہے تو دلیل ہے۔ کہ اس کو عورت کی طرف سے چٹائی کی بڑائی اور چھوٹائی کے مطابق فائدہ پہنچے گا۔

Khwab Mein Chatai Par Baithna

اگر کوئی شخص خود کو چٹائی پر بیٹھا دیکھے تو ایسے مشکل کام میں مبتلاء ہو گا جس کے سبب اسے ندامت اٹھانی پڑے گی۔

Khawab Mein Khud Ko Chatai Mein Lipta Dekhna

اگر کوئی شخص خود کو چٹائی میں لپٹا دیکھے تو اسے تنگی یا پیشاب میں رکاوٹ پیش آئے گی۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Qaleen Dekhna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Chatai Dekhna Ki Tabeer. Aur Khwab Mein Chitaai Kharedna.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page