Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Qaleen Dekhna ki Tabeer. Is Ki Tabeer Duniya Hai. Jaisi Haalat Qaleen Ki Ho Gi Waisi Hi Is Ki Tabeer Hogi. Aur Waisay Hi Halaat Hon Ge. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.
Qaleen Dekhna ki Tabeer
خواب میں قالین دیکھنا اس کی تعبیر دنیاہے۔ جیسی حالت قالین کی ہو گی ویسی ہی اس کی تعبیر ہوگی۔اور ویسے ہی حالات ہوں گے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں قالین دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ (1)کام کا بننا(2)درازی عمر(3)فراخ روزی(4)عزت ودولت(5)عیش کی دشواری(دشواری :تنگی روزی)(6)گنا ہ۔
Qaleen Par Baithna
اگر کوئی شخص خواب میں دیکھتا ہے کہ وہ قالین پر بیٹھا ہے۔ اور وہ قالین بیگانہ ہے تو یہ کسی کا مال یا غلام چھننےکی کوشش کرےگا۔ بدنا و نکام ہوگا۔
اور اگر دیکھے کہ چھوٹے قالین پر بیٹھا ہے اور وہ اس کے نیچے فراخ ہو گیا ہے دلیل ہے کہ عیش اور روزی فراخ ہو گی۔
Qaleen Kharedna
خواب میں قالین خریدنا اگر بڑا خریدےتوعمر درازہوگی۔ اور اگر چھوٹا خریدےتو عمر کے کم ہونے کی دلیل ہے۔
Bichaa Hwa Qaleen Dekhna
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں بچھا ہوا قالین دیکھنا درازی عمر اور کام کے پورا ہونے پر دلیل ہے۔ اور جس قدر قالین دراز ہو گا بہتر ہو گا۔
Lipta Hwa Qaleen Dekhna
اور اگر قالین لپیٹا ہوا دیکھا ہے تویہ عمر کے نقصان پر دلیل ہے۔
اور اگر اپنے ہاتھ سے لپیٹ کر گھر کے گوشہ میں رکھ لیا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنی عزت اور دولت کو تباہ کرے گا
Qaleen Peeth Par Rakhna
اور اگر دیکھے کہ اس نے قالین پشت (پیٹھ)پر رکھا ہے کہ اس کی عمر ختم ہو گئی ہے۔
Sabz Qaleen Dekhna
حضرت جابرمغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سبز اور پاکیزہ قالین ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر نعمت فراخ ہو گی۔
Naya Qaleen Lena
اگر قالین نیا خوشنما لیا ہے تو یہ ترقی کاروبارکی علامت ہےعورت مالدار ملےگییا نیک خادم پانے کی علامت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ پرانا اور پھٹا ہوا قالین ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر عیش کی تنگی ہوگی۔
Naya Qaleen Milna
اور اگر دیکھے کہ اس کو نیا قالین ملا ہے اور اس نے گھر میں بچھایا ہے۔ دلیل ہے کہ دولت اور اقبال پائے گا اور اس کی عمر دراز ہو گی۔
مزیدتعبیرات
Khawab Mein Zeerah Dekhna ki Tabeer in Urdu
Conclusion
ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔
ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔
Passionate dream interpreter and blogger, dedicated to unraveling the mysteries of the subconscious mind through insightful articles on dream interpretation. With a deep fascination for the realm of dreams, I strive to provide clarity and meaning to the enigmatic world of nocturnal visions. Join me on a journey to explore the profound significance hidden within our dreams.