Khwab Mein Burha Admi Dekhna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Burha Admi Dekhna ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Yeh Umar Darazi Ki Daleel Hai. Jitna Buzurag Dekhe Ga Isi Qader Buland Martaba Paye Ga. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Burha Admi Dekhna ki Tabeer

اگر کوئی شخص خواب میں بوڑھا آدمی دیکھتا ہے تو یہ عمر درازی کی دلیل ہے۔ جتنا بزرگ دیکھے گااسی قدر بلند مرتبہ پائے گا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ضعیفی مرتبہ کا نقصان ہے۔ اور اگر نا معلوم بوڑھے کو دیکھے کہ خوش و خرم ہے تودلیل ہے کہ کسی دوست سے اس کی مرادیں پوری ہوں گی اور غم سے نجات پائے گا۔ اوراگر کسی معلوم بو ڑھے کو خواب میں دیکھے کہ خوش و خرم شادہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اس سے کوئی چیز ملے گی۔

Borha Hona

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر کوئی شخص دیکھے کہ بوڑھا ہو گیا ہے۔او ر اس کے بال سفید ہو گئے ہیں۔ تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ پائے گا۔

Burhay Ko Jawan Dekhna

حضر ت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بوڑھا جوان ہو گیا ہے۔ تودلیل ہے کہ اس کی عزت اور مرتبے میں نقصان ہو گا۔ اور دنیا میں مغرور ہو گا۔

Jawan Ka Khud Ko Burha Dekhne

اور اگر جوان یا بچہ دیکھے کہ وہ بوڑھا ہوگیا ہے۔ تودلیل ہے کہ عزت اور مر تبہ پائے گا۔ اور آخرت کے کام میں مشغول ہو گا۔ مرد جوان کا آپنے آپ کو بوڑھا دیکھنا۔ زیادتی علم کی اور بہتری بزرگی عزت وصحت کی علامت ہے۔

مزیدتعبیرات

Khwab Mein Bars Ki Bimari Dekhna Ka Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Burha Admi Dekhna ki Tabeer. Aur Khawab Mein Borha Hona.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page