Khwab Mein Bojh Uthana Ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Bojh Uthana Ki Tabeer. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh khwab Dekhny Wala Museebat O Mushaqqat Mein Padega. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Bojh Uthana Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی کمر پر ہلکا بوجھ ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے مطابق اس کو فائدہ ہوگا۔ خواب میں بوجھ پشت پر اٹھانا یہ مصیبت و مشقت میں پڑنے کی دلیل ہے۔

اور اگر دیکھے کہ کمر پر بھاری بوجھ ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کے گناہ اور معاصی بہت زیادہ ہیں۔ کبھی زیادہ بوجھ گناہوں پر بھی دلالت کرتا ہے۔ خواب میں بھاری بوجھ اٹھانا برے پڑوسی کی بھی علامت ہے۔

Aurat Ka Bojh Uthana

اورخواب میں عورت کا زیادہ بوجھ اٹھانا اس کے حاملہ ہونے کی علامت ہے۔ یا شریر قسم کے شوہر کی طرف اشارہ ہے۔ زیادہ بھاری بوجھ اٹھانا برے پڑوسی کی طرف سے تکلیف برداشت کرنے کی دلیل ہوتا ہے۔

Ziyada Bojh Uthana

حضرت ابرھیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بہت زیادہ بوجھ اٹھا رکھا ہے۔ اور جانتاہے کہ اس کی ملک ہے تو دلیل ہے کہ بوجھ کی جنس کے موافق اس کو فائدہ یا نقصان یا برائی پہنچے گی۔ اور اگر دیکھے کہ وہ بوجھ کا خود مالک نہیں ہے۔ تو بھی اس کی نیکی اور برائی صاحب خواب کی طرف رجوع کرے گی۔

Bojh Kam Karna

اور خواب میں انسان یا حیوان سے بوجھ کم کرنا یا ہونا۔ یہ صدقہ کرنے کی دلیل ہے۔ اور پہچان والے یا غیر شخص کے ساتھ احسان کا معاملہ کرنے کی علامت ہے۔

Gardan Par Bojh Uthana

اگر کوئی شخص خواب میں گردن یا شانے پر بوجھ اٹھاتا ہے تو یہ گناہوں پر دلالت کرتا ہے۔

Lakri Ka Bojh Uthana

خواب میں لکڑی کا بوجھ اٹھانا غیبت چغلی اور جھوٹی باتیں نقل کرنے کی دلیل ہے۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Wazan Karna ki Tabeer in Urdu

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Is Article Main Ap Ne Parha Khwab Mein Bojh Uthana Ki Tabeer. Aur Khawab Mein Bhaari Boojh Uthana.Umeed Hai Kh Ap Ko Ye Article Pasand Aya Ho Ga.

Leave a Comment

You cannot copy content of this page