Khawab Mein Wazan Karna ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khawab Mein Wazan Karna ki Tabee. Is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Khwab Dekhny Wala Logon Mein Insaaf Kere Ga. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Wazan Karna ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں ترازو ہے۔ اور کچھ تولتا ہے دلیل ہے کہ لوگوں میں انصاف کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ درست تولتا ہے۔ دلیل ہے کہ سچائی پر حکم کرے گا۔ دو بھاؤ تاؤ کرنے والوں کے درمیان وزن کرتا ہوا دیکھنا تاوان میں پڑنے کی دلیل ہے۔

Wazan Poora Tolna

اگر کوئی خواب میں وزن تولتاہے اور پورا تولتا ہے۔ تو یہ نیک نیت اور ایماندار ہونے کی دلیل ہے۔ حکومت و انصاف کرےگا۔

Wazan Ziyada Tolna

خواب میں وزن زیادہ کرناتولنایہ سخاوت اختیار کرنےکی نیک اور متقی ہونے کی اورہردلعزیزہونےکی دلیل ہے۔

Wazan Kam Tolna

اگر کوئی وزن کم تولتے ہوئے دیکھتا ہے۔ تو یہ بخیل دغابازاورمکارفریبی ہونے کی دلیل ہے۔ اور ذلالت اٹھائےگا۔

Wazan Durust Tolna

اگر دیکھے کہ درست تولتا ہے۔ اگر اہل علم سے ہے تو قاضی ہو گا۔ اور اگر عالم نہیں ہے تو دلیل ہے کہ قاضی کا محتاج ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں صحیح تولنا چار وجہ پر ہے۔ (1)صحیح حکم(2)نیکی(3)انصاف کی محتاجی(4)حاکم بننا۔ اور اگر وہ صحیح نہ تولی تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

مزیدتعبیرات

Khawab Mein Matkaa Dekhna ki Tabeer

Conclusion

ہمارے پیارے دوستوں مجھے امید ہے کہ اپ کے لیے اج کا یہ ارٹیکل مددگار ثابت ہوا ہوگا۔
دوستو اگر اپ نے اپنے کسی بھی اور خواب کی تعبیر جاننی ہے تو اپ اپنا خواب نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں لکھ سکتے ہیں ہماری ٹیم اپ کے خواب کی مکمل سچی تعبیر تلاش کر کے اپ تک پہنچانے کی پوری کوشش کرے گی۔ اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ۔

ایک ضروری گزارش۔
یاد رکھیں، خواب بہت ذاتی ہوتے ہیں اور ذاتی تجربات مختلف ہوسکتے ہیں۔ خوابوں کی مخصوص تعبیروں کو اپنے عقیدے کے مطابق بہتر طور پر سمجھنے کے لیے علمائے کرام یا روحانی مشاہیر سے رہنمائی حاصل کرنا ہمیشہ فائدہ مند ہے۔

Leave a Comment

You cannot copy content of this page