Khwab Mein Bhains Dekhne ki Tabeer in Urdu

Is Article Main Ap Parhen Gy Khwab Mein Bhains Dekhna Ki Tabeer In Urdu, Bhains Dekhna kaisa Hy is Khwab Ki Tabeer Ye Hai Kh Bhens Ka Dekhna Izzat Wala Mard Hai. Jis Se Logon Ko Naffa Hota Hai. To Agr Ap Ko Is Khwab Ki Mukamal Tabeer Janni Hai To Chliye Is Ko Mukmal Parhty Hein.

Bhains Dekhna kaisa Hy

حضرت ابن سیرین رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ہے كے خواب میں بھینس کا دیکھنا عزت والا مرد ہے . جس سے لوگوں کو نفع ہوتا ہے. اور بھینس کا دیکھنا عزت اور دولت پانے کی علامت ہے. اور اگر زیادہ بھیسیں دیکھے تو یہ غریبی اور ذلت پانے کی علامت ہے۔

 مزید پڑھیں

Khwab Mein Baraf Bari Dekhna ki Tabeer in Urdu
 Billi Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Bhains Ka Hamla Dekhna

اگر کوئی خواب میں بھینس کو حملہ کرتے ہوئے دیکھے تو یہ سخت تکلیف پھونچنے. اور قتل ہونے كے خطرے کی علامت ہے. خواب دیکھنے والے کو چاہیے كے صدقہ کرے

Bhains Se Darna Dekhna

اگر کوئی خواب میں بھینس سے ڈرتا ہے تو یہ بیماری میں مبتلا ہو گا مگر صحت یاب ہو جائے گا۔

Khwab Mein Bhains Dekhne ki Tabeer in Urdu

Bhains Ka Doodh Pite Hoye Dekhna

خواب میں بھینس کا دودھ پیتے ہوئے دیکھتا ہے اگر تو بیمار ہو تو شفاء پانے . اور عزت ، اور بزرگی کی علامت ہے . رزق میں اضافہ ہونے . اور بہادری سے مشکلات برداشت کرنے . دشمنوں پر غلبہ حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

حضرت جافر صادق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ہے كے خواب میں دودھ دیکھنا 3 وجہ پر ہے 1 . حلال روزی 2 . مال اور فرزند 3 . غم اور پریشانی .

Bhains Ko Pani Pilana

اگر کوئی خواب میں بھینس کو پانی پلاتے ہوئے دیکھتا ہے تو یہ دلی مراد پوری ہونے کی علامت ہے ۔

Bhains Ka Marna Dekhna

اگر کوئی خواب میں بھینس کو مارتا ہے . اگر تو پر امن بھینس کو مارا تو یہ اولاد یا ملازمون سے نقصان ہونے . عزت و مرتبہ كے کم ہونے . پریشان ہونے کی دلیل ہے . اور اگر بھینس پر امن نئی ہے اور خواب دیکھنے والا اس کو مارے تو یہ دشمن پر غلبہ  پانے . اور تمام رنج و غم دور ہونے کی علامت ہے۔

Bhains Ka Bachcha Dekhna

اگر کوئی خواب میں بھینس كے بچے دیھکتا ہے تو یہ رنج و غم پانے کی دلیل ہے . اور دولت میں اضافہ ہونے کی علامت ہے . اور آرام و راحت پانے اور خوشی حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

Mari Hui Bhains Dekhna

خواب میں بھینس کو مارنا یا ماری ہوئی بھینس دیکھنا یہ تنگ دست ہونا. رنج و غم پانے کی دلیل ہے. اور ذلت پانے کی دلیل ہے۔

1 thought on “Khwab Mein Bhains Dekhne ki Tabeer in Urdu”

Leave a Comment

You cannot copy content of this page